عظیم جاں نثار یا عظیم شہداء (یونانی: μεγαλομάρτυρ، میگالو مارٹر، بڑا، عظیم + شہید) ایک قدیسوں کی درجہ بندی ہے جن کا مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا میں ادب و احترام کیا جاتا ہے۔ایک عظیم جاں نثار ایک شہید ہوتا ہے جس نے بہت زیادہ تکلیف برداشت کی ہوتیں ہیں۔ یا جن کو تشدد کرنے کے بعد قتل کیا گیا ہو —اکثر معجزات کرتے تھے۔ اور نا ماننے والوں کو مسیحیت کی دعوت دیتے تھے۔
This article uses material from the Wikipedia اردو article عظیم جاں نثار, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.