عبد العزیز میمن: پاکستانی عربی زبان کے عالم

پروفیسر علامہ عبد العزیز میمن (پیدائش: 23 اکتوبر، 1888ء - وفات: 27 اکتوبر، 1978ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے عربی زبان و ادب کے نامور عالم، استاد اور 30 سے زیادہ کتابوں کے مصنف، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی، جامعہ پنجاب اور کراچی یونیورسٹی کے شعبۂ عربی کے صدر تھے۔

علامہ   ویکی ڈیٹا پر (P511) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عبد العزیز میمن
معلومات شخصیت
پیدائش 23 اکتوبر 1888ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
راجکوٹ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 27 اکتوبر 1978ء (90 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت عبد العزیز میمن: حالات زندگی, علامہ عبد العزیز میمن کے فن و شخصیت پر کتب, علامہ عبد العزیز میمن کے فن و شخصیت پر تحقیقی مقالات برطانوی ہند (1888–1947)
عبد العزیز میمن: حالات زندگی, علامہ عبد العزیز میمن کے فن و شخصیت پر کتب, علامہ عبد العزیز میمن کے فن و شخصیت پر تحقیقی مقالات پاکستان (1947–1978)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ پنجاب   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استاذ ڈپٹی نذیر احمد   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تلمیذ خاص ڈاکٹر نبی بخش خان بلوچ ،  عبداللہ چغتائی   ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مصنف ،  پروفیسر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو ،  عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل عربی ادب   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت علی گڑھ یونیورسٹی ،  جامعہ کراچی ،  جامعہ پنجاب   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
عبد العزیز میمن: حالات زندگی, علامہ عبد العزیز میمن کے فن و شخصیت پر کتب, علامہ عبد العزیز میمن کے فن و شخصیت پر تحقیقی مقالات باب ادب

حالات زندگی

علامہ عبد العزیز میمن 23 اکتوبر، 1888ء کو پڑدھری، راجکوٹ، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔راجکوٹ اور جوناگڑھ سے ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد دہلی پہنچے جہاں دیگر علما کے علاوہ ڈپٹی نذیر احمد سے اکتسابِ علم کا موقع ملا۔ 1913ء میں جامعہ پنجاب سے مولوی فاضل کا امتحان دیا اور پوری یونیورسٹی میں اول آئے۔ ایڈورڈ کالج پشاور، اورینٹل کالج لاہور اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے شعبہ عربی سے بطور استاد وابستہ رہے۔ قیام پاکستان کے بعد کراچی میں شعبہ تحقیقات اسلامی اور کراچی یونیورسٹی میں شعبۂ عربی قائم کیا پھر 1964ء سے 1966ء تک جامعہ پنجاب میں صدر شعبہ عربی کے فرائض انجام دیے۔

علامہ عبد العزیز میمن کے فن و شخصیت پر کتب

  • علامہ عبد العزیز میمن : سوانح اور علمی خدمات، محمد راشد شیخ، طبع اول ادارۂ احیاے علم و دعوت، 2009ء اور طبع دوم قرطاس پبلشرز کراچی، 2011ء

علامہ عبد العزیز میمن کے فن و شخصیت پر تحقیقی مقالات

  • الشیخ عبد العزیز میمن بحیثیت عربی مصنف و محقق (پی ایچ ڈی مقالہ)، افتخار احمد خان، پنجاب یونیورسٹی لاہور، 2005ء

اعزازات

حکومت پاکستان نے ان کی خدمات کے اعتراف کے طور پر انھیں14 اگست، 1965ء کو صدارتی تمغا برائے حسن کارکردگی عطا کیا۔

وفات

علامہ عبد العزیز میمن 27 اکتوبر، 1978ء کراچی، پاکستان میں وفات پاگئے۔ وہ پی ای سی ایچ ایس سوسائٹی کے قبرستان میں سپردِ خاک ہیں۔

حوالہ جات

Tags:

عبد العزیز میمن حالات زندگیعبد العزیز میمن علامہ کے فن و شخصیت پر کتبعبد العزیز میمن علامہ کے فن و شخصیت پر تحقیقی مقالاتعبد العزیز میمن اعزازاتعبد العزیز میمن وفاتعبد العزیز میمن حوالہ جاتعبد العزیز میمن1888ء1978ء23 اکتوبر27 اکتوبرجامعہ پنجابعربی زبانعلی گڑھ مسلم یونیورسٹیپاکستانکراچی یونیورسٹی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

فہرست وزرائے اعلیٰ پنجاب، پاکستانویکیپیڈیااسرائیل-فلسطینی تنازععبد اللہ بن مسعودعالمی یوم مزدورحد قذفسیکولرازمصہیونیترجمآل انڈیا مسلم لیگمیر امناسم ضمیر اور اس کی اقسامترکیب نحوی اور اصولہابیل و قابیلمحمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچاابو الکلام آزاداسلام اور سیاستعائشہ بنت ابی بکرنواز شریفقرآنی سورتوں کی فہرستتاریخ اعوانموسی ابن عمرانممالک اور ان کے دار الحکومتزید بن حارثہاصطلاحات حدیثپطرس بخاریسعودی عربجلال الدین رومیمشت زنی اور اسلاماجزائے جملہامیر تیمورامہات المؤمنینپاکستان کا پرچمحمزہ بن عبد المطلبسید احمد خانن م راشدعبد القدیر خانابلیسسورہ الاسراحروف مقطعاتہندوستانی صوبائی انتخابات، 1946ءنوح (اسلام)ہودمحمد فاتحہیر رانجھااسم معرفہقتل علی ابن ابی طالبحیا (اسلام)قیاسجغرافیہ پاکستانمیا خلیفہتلمیحنسب محمد بن عبد اللہقومی ترانہ (پاکستان)آزاد کشمیرمذہبفحش فلمآلودگیبلھے شاہجنگ آزادی ہند 1857ءمنافقمعاذ بن جبلجناح کے چودہ نکاتغزوہ حنینسلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی فہرستمہیناعمرانیاتسکندر اعظمغالب کی مکتوب نگاریاویس قرنیتزکیۂ نفسفسانۂ آزاد (ناول)علم غیب (اسلام)سورہ الطلاقحکیم لقماندعاداغ دہلوی🡆 More