علی گڑھ مسلم یونیورسٹی

سر سید احمد خان نے 1875ء میں ”محمڈن اینگلو اورینٹل کالج“ کی داغ بیل ڈالی جسے 1920ء میں یونیورسٹی کا درجہ ملا اور آج اسے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی حیثیت سے عالمی شہرت حاصل ہے۔ انھوں نے کہا:

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی
 

معلومات
بانی سر سید احمد خان   ویکی ڈیٹا پر (P112) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاسیس 1875 (بطور ایم اے او کالج)
1920 (بطور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی)
نوع سرکاری
الكوادر العلمية 2,000
محل وقوع
إحداثيات 27°54′49″N 78°04′41″E / 27.91349°N 78.07803°E / 27.91349; 78.07803   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہر علی گڑھ
ملک بھارت
شماریات
طلبہ و طالبات 30,000 (سنة ؟؟)
ویب سائٹ www.amu.ac.in
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی
باب سر سید
میں ہندوستانیوں کی ایسی تعلیم چاہتا ہوں کہ اس کے ذریعہ ان کو اپنے حقوق حاصل ہونے کی قدرت ہو جائے، اگرگورنمنٹ نے ہمارے کچھ حقوق اب تک نہیں دیے ہیں جن کی ہم کو شکایت ہو تو بھی ہائی ایجوکیشن وہ چیز ہے کہ خواہ مخواہ طوعاً و کرہاً ہم کو دلا دے گی۔

تاریخ

انگلستان سے واپسی کے بعد سر سیدنے مسلمانوں کی تعلیمی ترقی کے لیے ''انجمن ترقی مسلمانانِ ہند'' کے نام سے ایک ادارہ قائم کیا۔ جس نے اعلیٰ تعلیم کے لیے کام شروع کیا۔ ساتھ ہی ایک فنڈ کمیٹی بھی قائم کی گئی جس نے ملک کے طول و عرض سے چندہ جمع کیا اور حکومت سے امداد کی درخواست بھی کی۔ 1875ء میں انجمن ترقی مسلمانان ہند نے علی گڑھ میں ''ایم اے او (محمڈن اینگلواورینٹل) ہائی سکول'' قائم کیا۔ اس ادارے میں جدید اور مشرقی علوم کی تدریس کا بندوبست کیا گیا۔ 1877ء میں اس اسکول کو کالج کا درجہ دے دیا گیا جس کا افتتاح لارڈ لٹن نے کیا۔1920ء میں اسے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا نام دیا گیا۔

قابل ذکر علمی شخصیات

پیر مولانا دوست محمد بارکزئی صوابی حاض


یں حیدرآباد، دکن کے نواب میر عثمان علی خان نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے قیام کے لیے 5 لاکھ روپے کا عطیہ دیا۔

حوالہ جات

Tags:

سر سید احمد خانیونیورسٹی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

طلحہ بن عبید اللہزین العابدینمجتہدالنساءسلسلہ نقشبندیہمثنویمسجد قباءجمہوریتالرحیق المختومدابۃ الارضاعرابدرود ابراہیمیعلم عروضسٹینڈرڈ بینک سہ ملکی ٹورنامنٹ 2001ءغزوہ حنینفردوسیابن خلدونوضوسینٹی میٹربنو امیہیحییٰ بن شرف نوویغزوہ بدرغزوہ تبوکفاعل-مفعول-فعلاسم صفتسائنسانجمن ترقی اردوحفصہ بنت عمرعبد اللہ بن عباسہندوستانی صوبائی انتخابات، 1937ءواقعہ کربلافاطمہ جناحقیام پاکستان کے وقت پیش آنے والی ابتدائی مشکلاتسورہ الطلاقاسلام اور یہودیتکلو میٹربرصغیر میں تعلیم کی تاریخاقسام حدیثقاروننحواہل حدیثتاریخ ولادت محمد بن عبد اللہشاعریاقبال کا تصور عقل و عشقحسان بن ثابتالمغرباصول الشاشیابو عیسیٰ محمد ترمذیبنو قریظہاسلام میں چوریعمرو ابن عاصافغانستانسفر طائفمرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقساماسماعیل (اسلام)مالکیشریعت کے مقاصدعکرمہ بن ابوجہلجلال الدین محمد اکبرعیسی ابن مریمعشرہ مبشرہسلمان فارسیبشر بن معاذ عقدیبایزید بسطامیحسن مطلعکوسفورٹ ولیم کالجصلاۃ التسبیحداؤد (اسلام)فہرست ممالک بلحاظ رقبہبانگ درامیر انیسجعفر صادقکرشن چندرمحمد ضیاء الحقمجموعہ تعزیرات پاکستاناسلام میں انبیاء اور رسولتشہداقسام حج🡆 More