شہباز شریف کی پہلی کابینہ

شہباز شریف کی وزارت 10 اپریل 2022ء کو قائم کی گئی تھی، جب 2020–2022ء کے پاکستانی سیاسی بحرانوں کے دوران میں موجود وزیر اعظم عمران خان پر عدم اعتماد کے ووٹ کے بعد حزب اختلاف کی جماعتوں کی طرف سے شہباز شریف کو وزیر اعظم کے لیے امیدوار نامزد کیا گیا تھا۔

شہباز شریف کابینہ
شہباز شریف کی پہلی کابینہ کی
2022-تاحال
شہباز شریف کی پہلی کابینہ
افراد اور تنظیمیں
سربراہ حکومتشہباز شریف
رکن جماعت  پاکستان مسلم لیگ (ن)
اتحادی جماعتیں:
پاکستان پیپلز پارٹی
متحدہ مجلس عمل
ایم کیو ایم-P
بلوچستان عوامی پارٹی
بلوچستان نیشنل پارٹی
پاکستان مسلم لیگ (ق)
جمہوری وطن پارٹی
اعتماد اور رسد:
عوامی نیشنل پارٹی
آزاد سیاست دان
مقننہ میںقومی اسمبلی
متحدہ حکومت
174 / 342 (51%)
حزب اختلاف  پاکستان تحریک انصاف
قائد حزب اختلافراجہ ریاض احمد خان
تاریخ
انتخاباتپاکستان کے عام انتخابات، 2018ء
پیشروعمران خان کی کابینہ

انھوں نے 11 اپریل 2022ء کو پاکستان کے وزیر اعظم کی حیثیت سے حلف اٹھایا۔ ان کے پاس حکمران اتحاد میں 2 نشستوں کی اکثریت تھی جو 8 سیاسی جماعتوں اور 4 آزاد امیدواروں پر مشتمل تھا۔

کابینہ

  • 27 اپریل 2022ء تک۔

وفاقی بلوچستان وزرا

وفاقی وزرا
قلمدان وزارت نام جماعت آغاز اختتام
وزیراعظم پاکستان

All important policy issues and all other portfolios not allocated to any Minister.

شہباز شریف پاکستان مسلم لیگ (ن) 11 اپریل 2022ء موجودہ
وزیر دفاع (پاکستان) خواجہ محمد آصف پاکستان مسلم لیگ (ن) 19 اپریل 2022ء موجودہ

Minister of Planning, Development and Special Initiatives

احسن اقبال پاکستان مسلم لیگ (ن) 19 اپریل 2022ء موجودہ

وزارت داخلہ (پاکستان)

رانا ثناءاللہ پاکستان مسلم لیگ (ن) 19 اپریل 2022ء موجودہ

وزارت وفاقی تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت

رانا تنویر حسین پاکستان مسلم لیگ (ن) 19 اپریل 2022ء موجودہ
وزارت اطلاعات و نشریات پاکستان مریم اورنگزیب پاکستان مسلم لیگ (ن) 19 اپریل 2022ء موجودہ

وزارت ریلوے (پاکستان) and Aviation

خواجہ سعد رفیق پاکستان مسلم لیگ (ن) 19 اپریل 2022ء موجودہ

وزارت خزانہ پاکستان

مفتاح اسماعیل پاکستان مسلم لیگ (ن) 19 اپریل 2022ء موجودہ

وزارت قانون و انصاف (پاکستان)

Azam Nazeer Tarar پاکستان مسلم لیگ (ن) 19 اپریل 2022ء موجودہ

Minister of Economic Affairs

سردار ایاز صادق پاکستان مسلم لیگ (ن) 19 اپریل 2022ء موجودہ

وزارت توانائی (پاکستان)

خرم دستگیر پاکستان مسلم لیگ (ن) 19 اپریل 2022ء موجودہ

وزارت انسانی حقوق (پاکستان)

ریاض حسین پیرزادہ پاکستان مسلم لیگ (ن) 19 اپریل 2022ء موجودہ

وزارت پارلیمانی امور (پاکستان)

مرتضیٰ جاوید عباسی پاکستان مسلم لیگ (ن) 19 اپریل 2022ء موجودہ
وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف پاکستان مسلم لیگ (ن) 22 اپریل 2022ء موجودہ

وزارت آبی وسائل (پاکستان)

سید خورشید شاہ پاکستان پیپلز پارٹی 19 اپریل 2022ء موجودہ

وزارت تجارت (پاکستان)

نوید قمر پاکستان پیپلز پارٹی 19 اپریل 2022ء موجودہ

وزارت ماحولیاتی تبدیلی (پاکستان)

شیری رحمان پاکستان پیپلز پارٹی 19 اپریل 2022ء موجودہ

Minister of National Health Services, Regulations and Coordination

عبد القادر پٹیل پاکستان پیپلز پارٹی 19 اپریل 2022ء موجودہ

Minister of Poverty Alleviation and Social Safety

شازیہ مری پاکستان پیپلز پارٹی 19 اپریل 2022ء موجودہ

وزارت صنعت و پیداوار (پاکستان)

Makhdoom Syed Murtaza Mehmood پاکستان پیپلز پارٹی 19 اپریل 2022ء موجودہ

وزارت بیرون ملک مقیم پاکستانی و انسانی وسائل

ساجد حسین پاکستان پیپلز پارٹی 19 اپریل 2022ء موجودہ

وزارت بین الصوبائی رابطہ

احسن الرحمان مزاری پاکستان پیپلز پارٹی 19 اپریل 2022ء موجودہ

وزارت نجکاری (پاکستان)

Abid Hussain Bhayo پاکستان پیپلز پارٹی 19 اپریل 2022ء موجودہ

وزیر خارجہ پاکستان

بلاول بھٹو زرداری پاکستان پیپلز پارٹی 27 اپریل 2022ء موجودہ

وزارت مواصلات (پاکستان)

اسد محمود متحدہ مجلس عمل 19 اپریل 2022ء موجودہ

Minister of Housing and Works

Maulana Abdul Wasay متحدہ مجلس عمل 19 اپریل 2022ء موجودہ

وزارت مذہبی امور (پاکستان)

Mufti Abdul Shakoor متحدہ مجلس عمل 19 اپریل 2022ء موجودہ

وزارت ریاستی و سرحدی امور

طلحہ محمود متحدہ مجلس عمل 19 اپریل 2022ء موجودہ

وزارت اطلاعاتی ٹیکنالوجی و ٹیلی مواصلات

Syed Aminul Haque متحدہ قومی موومنٹ پاکستان 19 اپریل 2022ء موجودہ

Minister of Maritime Affairs

فیصل سبزواری متحدہ قومی موومنٹ پاکستان 19 اپریل 2022ء موجودہ

وزارت دفاعی پیداوار (پاکستان)

Muhammad Israr Tareen بلوچستان عوامی پارٹی 19 اپریل 2022ء موجودہ

وزارت انسداد منشیات (پاکستان)

نوابزادہ شاہ زین بگٹی JWP 19 اپریل 2022ء موجودہ

Minister of National Food Security and Research

طارق بشیر چیمہ پاکستان مسلم لیگ (ق) 19 اپریل 2022ء موجودہ

Chairman board of investment

Chaudhry Salik Hussain پاکستان مسلم لیگ (ق) 22 اپریل 2022ء موجودہ

وزارت سائنس و ٹیکنالوجی (پاکستان)

Agha Hassan Baloch بلوچستان نیشنل پارٹی 22 اپریل 2022ء موجودہ

ریاستی وزرا

ریاستی وزرا
قلمدان وزارت نام جماعت آغاز اختتام

وزارت خزانہ پاکستان

Aisha Ghaus Pasha پاکستان مسلم لیگ (ن) 19 اپریل 2022ء موجودہ

وزارت داخلہ (پاکستان)

عبدالرحمان خان کانجو پاکستان مسلم لیگ (ن) 19 اپریل 2022ء موجودہ

Petroleum

مصدق ملک پاکستان مسلم لیگ (ن) 28 اپریل 2022ء موجودہ

Foreign Affairs

حنا ربانی کھر پاکستان پیپلز پارٹی 19 اپریل 2022ء موجودہ

وزارت توانائی (پاکستان)

Hashim Notezai بلوچستان نیشنل پارٹی 22 اپریل 2022ء موجودہ

مشیر

مشیران
نام جماعت قلمدان وزارت حیثیت آغاز اختتام
قمر زمان کائرہ پاکستان پیپلز پارٹی وزارت امور کشمیر و گلگت بلتستان وفاقی وزیر 19 اپریل 2022ء موجودہ
امیر مقام پاکستان مسلم لیگ (ن) Political and Public Affairs وفاقی وزیر 19 اپریل 2022ء موجودہ
Aun Chaudhry آزاد سیاست دان Tourism and sports وفاقی وزیر 19 اپریل 2022ء موجودہ

معاونین خصوصی

Special Assistants to the Prime Minister
نام جماعت قلمدان وزارت حیثیت آغاز اختتام
Syed Fahd Husain ٹیکنوکریٹ Public Policy & Strategic Communications (Stratcomm) وفاقی وزیر 13 مئی 2022ء موجودہ
طارق فاطمی پاکستان مسلم لیگ (ن) ریاستی وزیر 20 اپریل 2022ء موجودہ
حنیف عباسی پاکستان مسلم لیگ (ن) وفاقی وزیر 27 اپریل 2022ء موجودہ
Muhammed Sadiq پاکستان مسلم لیگ (ن) ریاستی وزیر 27 اپریل 2022ء موجودہ

حوالہ جات

Tags:

شہباز شریف کی پہلی کابینہ کابینہشہباز شریف کی پہلی کابینہ حوالہ جاتشہباز شریف کی پہلی کابینہعمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتمادپاکستانی سیاسی بحران 2020-22ء

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ثانوی تعلیمافلاطونرومدرودیروشلمغار حراغبار خاطربنگلہ دیشبھارتی روپیہاصحاب صفہمالک بن انسقرۃ العين حيدراردو محاورے بلحاظ حروف تہجیشہاب نامہفقہ جعفریعبد الملک بن مروانماریہ قبطیہآیت تکمیل دینسنن ابی داؤدمحمد حسین آزاداحمد قدوریعبد اللہ بن سبااختلاف (فقہی اصطلاح)اسماء اللہ الحسنیٰکنایہپنجاب، پاکستانكتب اربعہحسد (اسلام)لوط (اسلام)اسلامی تقویمنو آبادیاتی نظامجملہ کی اقسامبایزید بسطامیپہلی جنگ عظیممرزا غالباویس قرنیسلمان فارسیمہرمحبتبلال ابن رباحتفسیر قرآنسیکولرازمحرفہندوستانی صوبائی انتخابات، 1937ءپاکستان میں معدنیاتعربی زبانعبد اللہ بن مسعودپنجاب کنگزجماعموبائلصلاۃ التسبیحنکاح مسیارسندھمحمد بن عبد اللہخالد بن ولیددو قومی نظریہسعادت حسن منٹوفقہ حنفی کی کتابیںکوسوزیراعظم پاکستانمحمد بن عبد الوہابمحمد اسحاق مدنیروسمہیناناولیوم پاکستاناحمد فرازصلح حدیبیہعبد اللہ بن عباسنظریہ پاکستانگجرزرتشتیتمحمد ضیاء الحقہارون الرشیدادریستشہدخانہ کعبہغالب کے خطوط🡆 More