سنیل چھیتری

سنیل چھیتری (انگریزی: Sunil Chhetri) (ولادت 3 اگست 1984ء) بھارت کے فٹ بال کے کھلاڑی ہیں جو بحیثیت اسٹرائیکر کھیلتے ہیں۔ وہ بھارت کی قومی ٹیم اور بنگلور ایف سی کے لیے کھیلتے ہیں۔ وہ دونوں ٹیموں کے کپتان بھی ہیں۔ انھوں نے کرسٹیانو رونالڈو کے بعد بین الاقوامی مقابلوں میں ابھی کھیلنے والوں میں سب سے زیادہ گول کیے ہیں۔ وہ بھارتی قومی ٹیم کے سب سے زیادہ کیپ والے کھلاڑی ہیں اور انھوں نے بھارت کی طرف سے سب سے زیادہ گول بھی کیے ہیں۔ انھوں نے کل 115 مقابلوں میں 75 گول کیے ہیں۔ وہ ایسوسی ایشن فٹ بال کے موجودہ کپتان ہیں۔ ان کے 34ویں یوم پیدائش پر اے ایف سی ایشیان آئیکن کا اعزاز دیا تھا۔

سنیل چھیتری
سنیل چھیتری
Chhetri in 2009
ذاتی معلومات
مکمل نام سنیل چھیتری
تاریخ پیدائش (1984-08-03) 3 اگست 1984 (عمر 39 برس)
مقام پیدائش سکندر آباد، بھارت
قد 1.71 میٹر (5 فٹ 7 12 انچ)
پوزیشن Winger/Striker
کلب معلومات
موجودہ ٹیم
Bengaluru
نمبر 11
یوتھ کیریئر
2001–2002 City Football Club
سینئر کیریئر*
سال ٹیم ظہور (گول)
2002–2005 Mohun Bagan 18 (8)
2005–2008 JCT 48 (21)
2008–2009 East Bengal 14 (9)
2009–2010 Dempo 13 (8)
2010 Kansas City Wizards 0 (0)
2011 Chirag United 7 (7)
2011–2012 Mohun Bagan 14 (8)
2012–2013 Sporting CP B 3 (0)
2013 → Churchill Brothers (loan) 8 (4)
2013–2015 Bengaluru 43 (16)
2015–2016 Mumbai City 11 (7)
2015–2016 → Bengaluru (loan) 14 (5)
2016– Bengaluru 65 (35)
2016 → Mumbai City (loan) 6 (0)
قومی ٹیم
2004 India U20 3 (2)
2005– India 115 (72)
* Senior club appearances and goals counted for the domestic league only and correct as of 15:10, 18th دسمبر 2019 (UTC)
‡ National team caps and goals correct as of 16:55, 19 نومبر 2019 (UTC)

انھوں نے 2002ء میں موہن باغان سے اپنے کیرئر کا آغاز کیا۔ اس کے بعد وہ جے ایس ٹی سے جڑ گئے جہاں 48 مقابلوں میں 21 گول کیے۔

کلب کیرئر

موہن باغان

سنیل چھیتری نے اپنے کیرئر کا آغاز موہن باغان کے ساتھ کیا۔ انھوں نے نئی دہلی کی سٹی ایف سی ٹیم میں بھی شرکت کی تھی مگر اس کے بعد باقاعدہ طور پر نیشنل فٹ بال لیگ سے جڑ گئے۔ اس سیزن میں انھوں نے تیک گول داغے۔ پہلے سیزن کے بعد 2002ء-20023ء کے سیزن میں انھوں نے 4 گول کیے۔ اور اس سال موہن باغان ساتویں درجہ پر تھی۔ اگلے سیزن میں وہ صرف دو گول کر پائے پہلا گوا اور دوسرا انڈینا بینک کے خلاف۔ اور اس بات موہن باغان نویں درجہ ہر رہی تھی۔ 2004ء-2005ء کے سیزن میں چھیتری نے دو گول کیے اور موہن باغان 8ویں درجہ پر رہی۔

جے ایس ٹی

2005ء میں سنیل چھیتری نے 2005ء2006ء سیزن کے لیے جے ایس ٹی کے ساتھ قرار کیا اور 3 گول کیے۔ جے ایس ٹی اس سیزن میں چھٹے نمبر پر رہی۔ During that season, Chhetri scored three goals. He scored twice against Salgaocar before the third came against Sporting Goa، as JCT finished the season that year in sixth place. اسی دوران میں سنتوش ٹرافی کے مقابلے ہوئے جس میں انھوں نے دہلی کی طرف سے کھیلتے ہوئے اوڈیشا اور ریلوے کے خلاف ڈبل ہیٹرک بنائی۔ مگر ان کے شاندار کھیل کے باوجود دہلی پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنانے میں ناکام رہی اور تمل ناڈو سے اضافی وقت میں 0-1 سے ہار گئی۔

حوالہ جات

Tags:

سنیل چھیتری کلب کیرئرسنیل چھیتری حوالہ جاتسنیل چھیتریانگریزیایسوسی ایشن فٹ بالکرسٹیانو رونالڈو

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

لاہورمعاشیاتبرطانوی ایسٹ انڈیا کمپنیتراجم قرآن کی فہرستالنساءاقبال کا تصور عقل و عشقفہرست وزرائے اعظم پاکستانفتح مکہثمودپستانی جماعتاریخ ولادت محمد بن عبد اللہالیگزینڈر ہیملٹنزمینفاطمہ زہراشالامار باغموہن جو دڑواسم ضمیرشبلی نعمانیاحکام شرعیہفیصل آبادپشتو زبانعبد المطلبایچیسن کالجکتب احادیث کی فہرستفلسطینی قومغسل (اسلام)عبد اللہ بن مسعودنماز جنازہاحساس پروگراممردانہ کمزوریقرآن میں ذکر کردہ ناموں کی فہرستحکومت پاکستانایمان بالملائکہمرثیہعلا الدین پاشاخواجہ غلام فریدشاہ ولی اللہرموز اوقافقرآنی رموز اوقافسوویت اتحاد کی تحلیلحجاج بن یوسفغزوہ خیبرعلی امین گنڈاپورزمین کی حرکت اور قرآن کریماردو افسانہ نگاروں کی فہرستادریسابوبکر صدیقالسلام علیکمکویتتو کجا من کجاصنعت تضادتہجدام سلمہصحیح بخاریڈپٹی نذیر احمدڈراماحیاتیاتسعودی عرب میں نقل و حملسعدی شیرازیراحت فتح علی خانجلال الدین محمد اکبرداؤد (اسلام)غلام عباس (افسانہ نگار)صوفی برکت علیروس-یوکرین جنگساحل عدیمگناہسیرت النبی (کتاب)سونے کی قیمتپولن الرجیتشہدفرزندان علی بن ابی طالبانٹارکٹکاافلاطوننظریہ پاکستانپاک بھارت جنگ 1965ءاسم مصدرسورہ النور🡆 More