سموسہ (Samosa)، پتلا اور خستہ خول جس میں قیمہ، مچھلی یا دیگر اشیاء ماکولات بھر کر تَلنے یا پکانے کے بعد پیش کرتے ہیں۔سموسہ ایک مشہور پاکستانی ناشتا، سموسہ مخصوص خوش ذائقہ مصالحہ کے ساتھ تلی ہوئی پیسٹری ہے۔ سموسے مصالحہ دار ترکاری یا گوشت کے بنائے جاتے ہیں۔ سموسہ کی ضرورت دس صدی پہلے مشرق وسطیٰ میں محسوس کی گئی۔ مشرق وسطی اور وسطی ایشیا کے سلطان کے باورچی نے ہجرت کی تو وہ مسلمان دہلی سلطنت کے خاندانوں کے درمیان جنوبی ایشیا میں سموسہ متعارف کرا گئے۔
سموسہ چٹنی اور سبز مرچ کے ساتھ | |
متبادل نام | سمسا، سمبوسک، سمبوسا، ساموسا، سنگاڈا، ساموزا، ساموسی، سوماس |
---|---|
قسم | Pastry |
کھانے کا دور | Entrée یا snack |
علاقہ یا ریاست | جنوبی ایشیا، جنوب مشرقی ایشیا، وسط ایشیا، مشرق وسطی، قرن افریقہ، جنوبی افریقا، شمالی افریقہ.مشہور عام پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش میں |
درجہ حرارت | اکثر سبز مرچ اور ٹماٹر کی چٹنی یا پودینے کی چٹنی (رائتہ یا دہی) کے ساتھ اور شہروں میں کیچپ وغیرہ کے ساتھ بھی۔ |
بنیادی اجزائے ترکیبی | میدہ، آلو، مٹر، پیاز، مطالحہ، مرچ (خاص طور پر سبز مرچ)، پنیر، گوشت (بھیڑ، گائے یا مرغی کا) |
تغیرات | Chamuça |
ویکی ذخائر پر سموسہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
This article uses material from the Wikipedia اردو article سموسہ, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.