حسن مثنیٰ

حسن مثنیٰ یا الحسن المثنى بن حسن بن علی بن ابی طالب الہاشمی القرشی (پیدائش: 19 مئی 650ء — وفات: 16 مارچ 716ء) امام حسن بن علی بن ابی طالب کے فرزند ہیں۔

حسن مثنیٰ
حسن مثنیٰ
 

معلومات شخصیت
پیدائش 19 مئی 650ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدینہ منورہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 16 مارچ 716ء (66 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدینہ منورہ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت حسن مثنیٰ سلطنت امویہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ فاطمہ صغریٰ   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد عبد اللہ بن حسن مثنی   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد حسن ابن علی   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
فاطمہ بنت حسن ،  حسین بن حسن بن علی ،  ابو بکر بن حسن بن علی ،  قاسم بن حسن ،  زید بن حسن   ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ محدث   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیدحسن مثنی سلسلہ قادریہ کے بانی شیخ عبدالقادر جیلانی کے آباء اجداد میں سے ہیں۔

ولادت

ان کی ولادت 12 رمضان 29ھ مدینہ منورہ میں ہوئی۔ اپنے والد سیدنا امام حسن سے بیعت و خلافت حاصل کی۔

نسب نامہ

حسن مثنى بن حسن بن علي بن أبي طالب بن عبد المطلب بن ہاشم بن عبد مناف بن قصی بن كلاب بن مرہ بن كعب بن لؤی بن غالب بن فہر بن مالک بن قريش بن کنانہ بن خزيمہ بن مدركہ بن إلياس بن مضر بن نزار بن معد بن عدنان

وفات

17 رجب 97ھ میں مدینہ منورہ میں وفات پائی ان کی قبر ینبع النخل میں ہے۔

حوالہ جات

سانچے

Tags:

حسن مثنیٰ ولادتحسن مثنیٰ نسب نامہحسن مثنیٰ وفاتحسن مثنیٰ حوالہ جاتحسن مثنیٰ سانچےحسن مثنیٰ16 مارچ19 مئی650ء716ءحسن ابن علیعلی ابن ابی طالب

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

سینٹ-مگنےبنگلہ دیشغذا کے اجزااسکندر مرزااسم ضمیر اور اس کی اقسامنور الدین زنگیسندھی زبانغار حرااسم موصولکینٹن فریبوراعرافحسن ابن علیپاک چین اقتصادی راہداریدو قومی نظریہسلسلہ چشتیہعلم نجوماسلامی تقویمراکھ (ناول)فقہ حنفی کی کتابیںحکومتوسط ایشیاسنن ابی داؤدعربی زبانحجر اسودنسب محمد بن عبد اللہزمزمگوتم بدھفورٹ ولیم کالجشاہ عبد اللطیف بھٹائیام سلمہرموز اوقافایوب (اسلام)عبدالرحمن بن عوفکیلونہودسورہ مریمکروا چوتھانارکلیKسعود الشریمامتیاز علی تاجفردوسیاسلامقومی ترانہ (پاکستان)پہلی آیت سجدہ تلاوتبرصغیر اعدادی نظامشعیب علیہ السلاممراۃ العروساسلام میں طلاقحقوق العبادسقراطغریب (اصطلاح حدیث)خالد بن ولیدماریہ قبطیہچینل پریسٹنہابیل و قابیلہندوستانملا وجہیپشتو زبانہجرت مدینہپطرس بخاریحیا (اسلام)قصیدہغالب کی شاعریسالیہودحکیم لقمانآل انڈیا مسلم لیگشب قدراحمد ثانیچنگیز خانقریشآئین ہنددرہمخودی (اقبال)مشت زنیمحمد بن عبد اللہجنگ عظیم دوم🡆 More