حرکی توانائی

حرکی توانائی یا حرکتی توانائی (kinetic energy), وُہ اِضافی توانائی جو کسی متحرک جسم کے پاس اُس کی حرکت کی وجہ سے ہوتی ہے۔ اِس کی تعریف یوں کی جاتی ہے کہ ‘‘مخصوص کمیت والے جسم کو سکون سے حالیہ سمتار میں تسریع (accelerate) کرنے کے لیے مطلوبہ کام کی مقدار’’۔

کلاسیکی میکانکس میں، رفتار v پر سفر کرنے والی (اور بہت زیادہ نہ گھومنے والے) جسم کی حرکی توانائی (mv^2)*1/2 ہوتی ہے۔ حرکی توانائی کی معیاری اکائی جول ہے، جبکہ حرکی توانائی کی برطانوی اکائی فٹ۔پاؤنڈ ہے۔

اطلاقی میکانکس میں، (mv^2)*1/2 حرکی توانائی کا ایک اچھا تخمینہ صرف اسی وقت ہوتا ہے جب ولاسٹی v روشنی کی رفتار سے بہت کم ہو۔

مزید دیکھیے

Tags:

اسراعسمتارکمیت

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

منطقعباسی خلفا کی فہرستموسی ابن عمرانایرانغزوہ حنینصبراحمد رضا خانسلسلہ کوہ ہمالیہالفوز الکبیر فی اصول التفسیرخانہ کعبہبلوچستانکمپیوٹرمير تقی میرحقوق العبادمحمود حسن دیوبندیآپریشن طوفان الاقصیٰالحادگرو نانکجماعمیر امندبری جماعجنگطلحہ بن عبید اللہعبادت (اسلام)نمازابو حنیفہمعتمر بن سلیمانپنجاب، پاکستانذرائع ابلاغگندمحیدر علی آتشفتح مکہسمتیوسف (اسلام)ذوالفقار علی بھٹوابوبکر صدیقآکسیجنتعویذعلم تاریخصحابہ کی فہرستقانون اسلامی کے مآخذاسم صفتابو عیسیٰ محمد ترمذیقیامتمسجد ضرارابو جہلقیاسعبد القادر جیلانیاحمدیہنیلسن منڈیلاحروف کی اقساممصعب بن عمیرعشرپاکستان مسلم لیگ (ن)ابو ہریرہنواز شریفاکبر الہ آبادیمعراجردیفاردو افسانہ نگاروں کی فہرستکیبنٹ مشن پلان، 1946ءسعد بن ابی وقاصالہدایہعبد الشکور لکھنویپاکستانسائنسگوگلمال فےوحدت الوجودمجید امجدہابیل و قابیلیزید بن زریعولی دکنیپیمائشمسیحیتعبد اللہ بن عمرابراہیم (اسلام)لوئس ماؤنٹ بیٹناسرار احمد🡆 More