بستی خیبر

خیبر سعودی عرب میں مدینہ منورہ سے شمال کی جانب 95 میل کے فاصلے پر واقع ایک شہر ہے۔ قبل از اسلام یہ علاقہ یہودیوں کا مسکن تھا۔

غزوہ خیبر

خیبر کو محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے 629ء میں اسے فتح کیا اس کی تفصیل غزوہ خیبر کے مقالے میں دیکھی جا سکتی ہے۔ اس بستی میں یہود کے چھ قلعے تھے جن میں قموص سب سے زیادہ مستحکم تھا۔ عرب میں یہی مقام یہود کی قوت کا مرکز تھا۔ 7 ھ میں جب انھوں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے لڑنے کے لیے تیاری شروع کی تو حضورصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے بھی فوج جمع کی۔ اس موقع پر آپ نے پہلی مرتبہ علم تیار کرائے اورخاص علم جو حضرت عائشہ رَضی اللہُ تعالیٰ عنہا کی چادر سے بنایا گیا تھا حضرت علی کو عطا فرمایا۔ مرحب پہلوان نے قموص کی مدافعت میں سردھڑ کی بازی لگا دی۔ آخر میں بیس دن کے محاصرے کے بعد مرحب مارا گیا۔ اور قلعہ حضرت علی کے ہاتھوں فتح ہو گیا۔ یہودیوں نے مجبور ہو کرصلح کر لی۔ مزروعہ زمین پر یہودیوں کا قبضہ رہنے دیا گیا اور یہ شرط طے پائی کہ پیدوار کا نصف ہر سال مسلمانوں کو دیا جائے گا۔ خلیفہ ثانی حضرت عمر فاروق کے عہد میں یہودیوں نے عہد شکنی کی تو انھیں عرب کی حدود سے باہر نکال دیا گیا۔

متعلقہ مضامین

Tags:

مدینہ منورہیہودی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

خادم حسین رضویلوط (اسلام)صبرمرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقسامافغانستانمحمد اقبالنور الدین زنگیپاک و ہند اشاراتی زباننکاحناو گاؤںحقنہچراغ تلےپاکستان میں تعلیمبکرمی تقویمبراعظمموسیٰمشرقی پاکستانپشتونچنگیز خانسینٹ-مگنےمجموعہ تعزیرات پاکستاناسلام میں مذاہب اور شاخیںسید احمد خانمختار ثقفیولی دکنی کی شاعریسندھ طاس معاہدہدرود ابراہیمیفعل معروف اور فعل مجہولحکومت پاکستانسندھی زبانحمزہ یوسفراکھ (ناول)ولگاتاگرنسی کے ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرستاسم ضمیر اور اس کی اقسامبلال ابن رباحمحمد فاتحسعودی عرباندلساسمبدخشاں زلزلہ 2023ءلورٹیل آرکائیوزخالد بن ولیدمکی اور مدنی سورتیںبسم اللہ الرحمٰن الرحیماسم موصولحمید الدین فراہیابن کثیرپارہ نمبر 6بھگت سنگھ1444ھعصمت چغتائیترکیہنو آبادیاتی نظامانارکلیاعتکافعرب قبل از اسلامشہاب نامہوحیدروداحمد ندیم قاسمیغزوہ موتہبدرجابر بن عبد اللہاسلام بلحاظ ملکموطأ امام مالکمسلمانصلاح الدین ایوبیپرویز مشرفسماجی مسائلجعفر صادقفرج (عضو)ہجرت مدینہعلم حدیثاردو نظمابو یوسفبناوٹ کے لحاظ سے فعل کی اقسامحلف الفضولحیا (اسلام)🡆 More