برطانیہ میں تصوف

برطانیہ میں تصوف میں دلچسپی 1960ء اور 1970ء کے دہے سے بڑھی ہے۔ اس تحریک کو زیادہ مشہور عبدالقادر الصوفی (اِیان ڈَلاس) جیسے لوگوں نے کیا۔ اس تحریک کے اثرات لیورپول، کارڈیف، ٹائنسائڈ (Tyneside)، شیفیلڈ اور برمنگھم میں دیکھے گئے ہیں۔ برطانیہ میں ہجرت کر کے قیام پزیز لوگوں کی اکثریت سنی بریلوی تصوف اپنائی ہوئی ہے جبکہ برطانوی نومسلم زیادہ تر علوی طریقہ تصوف پر عمل پیرا ہیں۔

ابتدائی جڑیں

شیخ احمد العلوی کے تصوف کا طریقہ بہت اہم ہے کیونکہ عبد القادر الصوفی نے اسی طریقے کا فروغ 1977ء میں برطانیہ میں کیا تھا۔ اسی طریقے کو شیخ نوح کیلر نے بھی اپنایا تھا جو 1990ء کے دہے میں روایتی اسلام کے ایک اہم قائد بن کر ابھرے تھے۔ مراکش کا طریقہ قادریہ بودشیشیہ (الطریقۃ القادریۃ البودشیشیۃ) کا بھی برطانیہ میں رواج ہے جو دیگر طریقوں کے مقابلے برطانیہ اور دیگر جگہوں میں مختلف ہے۔ بلقان کے کرشماتی شیوخ کی رہنمائی میں برطانیہ میں عَلَمی اور رِفاعی طریقے بھی سنی بریلوی طریقوں کے ساتھ ساتھ مقبول ہو چکے ہیں۔

بریلوی سنی اسلام

پاکستان کے مذہبی رہنما طاہر القادری کی تعلیمات نے برطانیہ کی تصوف تحریک پر بھی اپنا اثر چھوڑا ہے۔ اس کے علاوہ حقانی نقشبندی طریقہ سنی مسلمانوں میں کافی مقبول ہوا ہے۔ ترکی کے فتح اللہ گولن کی تحریک نے بھی برطانیہ میں قدم جما رکھے ہیں۔ تحریک نے شمالی لندن میں ایک اسکول بھی کھول رکھا ہے۔

آن لائن تصوف

آن لائن تصوف یا آن لائن صوفی ازم برطانیہ میں تصوف اور مذہبی گفتگو کا ایک انوکھا طریقہ رواج پا چکا ہے۔ اس کے تحت کئی آن لائن فورم موجود ہیں جن کے ارکان کئی بار عام سوچ سے ہٹ کر اور کبھی کبھی بالکلیہ انقلابی سوالات برقی پردہ (electronic veil) کی آڑ میں رہ کر کرتے ہیں اور انھیں اپنے سوالات کے جوابات بھی ملتے ہیں۔

حوالہ جات

Tags:

برطانیہ میں تصوف ابتدائی جڑیںبرطانیہ میں تصوف بریلوی سنی اسلامبرطانیہ میں تصوف آن لائن تصوفبرطانیہ میں تصوف حوالہ جاتبرطانیہ میں تصوف1960ء1970ءبرطانیہبرمنگھمتصوفشیفیلڈعبدالقادر الصوفیعلوی شیعہلیورپولکارڈف

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

کنایہاشتراکیتتقسیم بنگالعدالت عظمیٰ پاکستانایدھی فاؤنڈیشنمحمد ضیاء الحقیحیی بن زکریاپرتگالقرآن اور جدید سائنسمجدد الف ثانی شیخ احمد سرہندیتاریخ اسلاماسماعیلیقیراطختم نبوتکلو میٹراسلام میں طلاقمشت زنیاشرف علی تھانویعمران خانمعاذ بن جبلخبرعلم حدیثفہرست ممالک بلحاظ آبادیاردو حروف تہجیجنمحمد فاتحہابیل و قابیلآغا حشر کاشمیریمینار پاکستانسکندر اعظممغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرستابو ہریرہپارہ نمبر 8خالد بن ولیدسائمن کمشنعمرانیاتفتح قسطنطنیہنعتپشتو زبانپاکستان تحریک انصافخیبر پختونخواچاندمسیحیتعبدالرحمن بن عوفطارق مسعودعمر بن خطابقرارداد مقاصددبستان دہلیسندھی زبانگلگت بلتستانخلفائے راشدینشاہ جہاںسورہ بقرہنو آبادیاتی نظامپارہ نمبر 1منافقاردوفعل لازم اور فعل متعدینوح (اسلام)فلسطینحمزہ یوسفحجغلام عباس (افسانہ نگار)کریئیٹیو کامنز اجازت نامہبیعت عقبہمثنویاسم معرفہناول کے اجزائے ترکیبیزعفرانابن خلدونقافیہکشتی نوححنفیصدام حسیندرہمK🡆 More