ابھی نندن وردھمان

ابھی نندن وردھمان بھارتی فضائیہ کا ایک ونگ کمانڈر ہے۔ 2019ء بھارت پاکستان تنازع میں پاکستان نے 3 دن تک حراست میں رکھا۔ ابھی نندن کا جہاز ایک فضائی حملہ میں گر گیا تھا اور پاکستانی فوج نے اس پائلٹ گرفتار کر لیا۔

ابھی نندن وردھمان
ابھی نندن وردھمان
 

معلومات شخصیت
پیدائش 21 جون 1983ء (41 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تامل ناڈو   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ابھی نندن وردھمان بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ فوجی افسر ،  فلائیٹ پائلٹ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
وفاداری بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P945) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

2019ء میں، بھارت پاکستان تنازع میں ان کا جہاز گر گیا لیکن پاکستانی فوج نے ان کی اچھی طرح سے مہمان نوازی کی اور فروری 2019ء میں ان کو ان کے ملک بھارت میں باعزت منتقل کیا جب کہ یہ پاکستان پر حملہ کرنے آئے تھے۔

ابتدائی زندگی اور کیریئر

ابھی نندن وردھمان 
مگ-21

ابھی نندن کا خاندان کانچی پورم سے 19 کلومیٹر دور تھیروپنامور سے تعلق رکھتا ہے۔ اس کے والد سمہا کٹی وردھمان بھی بھارتیہ فضائیہ میں ایئر مارشل تھے اور والدہ پیشہ سے ڈاکٹر ہیں۔ ابھی نندن کی شادی ایک مستعفی آئی اے ایف سے ہوئی۔ یہ لوگ اب چینئی میں مقیم ہیں۔ وہ نیشنل ڈیفینس اکیڈمی کے گریجویٹ ہیں۔ 19 جون 2004ء کو بھارتی فضائیہ میں بطور فلائنگ آفیسر ان کا تقرر ہوا۔ ان کی تربیت آئی اے ایف کے بھٹنڈہ اور ہلوارہ مراکز میں ہوئی۔

حراست

27 فروری 2019ء کو دروھمان نے مگ-21 میں جموں و کشمیر میں کسی بھی پاکستانی جہاز یا حملہ کو روکنے کی غرض سے اڑان بھری۔ اچانک وہ لائن آف کنٹرول عبور کر کے 7 کلومیٹر دور آزاد کشمیر پہنچ گئے جہاں میزائل کے ذریعے ان کے جہاز کو نشانہ بنایا گیا اور انھیں حراست میں لے لیا گیا۔ علاقائی لوگوں کا کہنا تھا کہ ابھی نندن کے پیرا شوٹ پر بھارت لا پرچم بنا ہوا تھا اسی سے اس کے بھارتی ہونے کی شناخت ہوئی۔ زمین پر اترتے ہی ابھی نندن نے لوگوں سے پوچھا کہ وہ بھارت میں ہے یا پاکستان میں، ایک نوجوان نے جواب دیا کہ بھارت میں ہے۔ یہ جواب سن کر ابھی نندن نے جوش میں آ کر ہندوستان زندہ باد کے نعرے لگانا شروع کر دیے اور پانی پینے کو مانگا۔ علاقائی لوگوں نے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے جس کے بعد ابھی نندن نے بھاگنے کی کوشش کی اور ہوائی فائرنگ کی۔انھوں نے ایک تالاب میں چھلانگ لگا دی جہاں اپنے کچھ حساس کاغذات کو چبانے اور نگلنے کی کوشش کی۔ عین موقع پر لوگوں نے اسے پکڑ لیا اور پاکستانی فوج کے حوالے کر دیا۔ اگلے دن وزارت خارجی امور، حکومت ہند نے اطلاع دی کہ مگ-21 اپنی اڑان کے دوران میں پاکستانی جہازوں کے مٹھ بھیڑ کے بعد سے غائب ہے۔ آئی اے ایف کے ایک بیان میں کہا گیا کہ مگ-21 کے حادثہ کے شکار ہونے سے قبل اس نے ایف-16 کو مار گرایا تھا۔ بعد ازاں پاکستان کے بین الخدماتی تعلقات عامہ کے جنرل نے کہا کہ اس واقعہ میں ایف-16 کا استعمال ہی نہیں ہوا ہے۔

رہائی

28 فروری 2019ء کو وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے مجلس شوریٰ پاکستان کا ایک مشترکہ اجلاس طلب کیا اور کہا کہ حکومت نے ابھی نندن کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ ہماری طرف سے امن کا پیغام ہوگا۔ اسلام آباد عدالت عالیہ میں اس فیصلہ کے خلاف ایک امتناعی پٹیشن دائر کی گئی مگر اسی دن عدالت نے مسترد کر دیا۔ پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان نے ابھی نندن کو علامت امن کے طور پر رہا کیا ہے اور پاکستان پر اسے رہا کرنے کا کوئی دباو نہیں تھا۔

مونچھ

ابھی نندن وردھمان 
ابھی نندن کی مونچھ

بھارت میں وردھمان کی مونچھ نے خوب شہرت پائی اور یہ عوام کی گفتگو کا عام موضوع بن گئی۔ ان کی اس ادا کو ابھی نندن کٹ کا نام دیا گیا۔

حوالہ جات

Tags:

ابھی نندن وردھمان ابتدائی زندگی اور کیریئرابھی نندن وردھمان حراستابھی نندن وردھمان رہائیابھی نندن وردھمان مونچھابھی نندن وردھمان حوالہ جاتابھی نندن وردھمانبھارتی فضائیہ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

حد قذفیوسف (اسلام)تشبیہمشت زنی اور اسلامیروشلممذکر اور مونثaqcxbابو ایوب انصاریسورہ النورسمتمارکسیتخلافت عباسیہاردو زبان کے مختلف ناممسجد نبویصحابہ کی فہرستفحش فلمزبورحلف الفضولگاندھی جناح مذاکرات 1944حسین احمد مدنیعثمان غازی (سیریل)پاکستان کی یونین کونسلیںناولسورہ بقرہمسلم سائنس دانوں کی فہرستصہیونیتاخلاق رسولدوسری جنگ عظیمنظم و ضبطسب رسغلام عباس (افسانہ نگار)فارابیبیت الحکمتخط نستعلیقاردومذہبالطاف حسین حالیاردو نظمانشائیہعبد اللہ بن زبیراردو ہندی تنازعآزاد کشمیرضرب المثلزین العابدینتخیلشاہ ولی اللہكتب اربعہداؤد (اسلام)دعوت اسلامیدار العلوم ندوۃ العلماءترقی پسند تحریکابو ہریرہکلمہ کی اقسامفتاویٰ ہندیہ (عالمگیری)اسم فاعلجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادداغ دہلویبراعظمپاکستان کی انتظامی تقسیمرفع الیدینخدا کے ناموضواحمد رضا خانمحمد علی بوگرہاعرابمعتزلہحجر اسودمحمد بن عبد الوہابہضمیزید بن زریعخواجہ سرامیثاق مدینہانتخابات 1945-1946زید بن حارثہمغلیہ سلطنتسائمن کمشنمستنصر حسين تارڑتحقیقمترادف🡆 More