2018ء سرمائی اولمپکس

2018ء سرمائی اولمپکس، جو باضابطہ XXIII اولمپک سرمائی مقابلے (فرانسیسی: Les XXIIIes Jeux olympiques d'hiver) (ہنگل: 평창 동계 올림픽; ہانجا: 平昌 冬季 올림픽; رر: PyeongChang Donggye Ollimpik) کے نام سے اور عموماً پیونگچانگ 2018 کے نام سے جانے جاتے ہیں، بین الاقوامی اولمپکس مقابلوں میں سے ایک ہیں جو 9 تا 25 فروری 2018ء، پیونگچانگ، جنوبی کوریا میں منعقد ہوں گے۔

بین الاقوامی اولمپکس کمیٹی نے ڈربن، جنوبی افریقا میں 123ویں آئی او سی اجلاس کے بعد، 6 جولائی 2011ء کو منتخب شدہ میزبان شہر کے نام کا اعلان کیا۔ میزبانی کے دیگر امیدواروں میں آنسی، فرانس اور میونخ، جرمنی شامل تھے۔ پیونگچانگ کو اپنی تیسری مسلسل بولی میں کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ اسے پہلی دو بولیوں میں بالترتیب وینکوور، کینیڈا اور سوچی، روس سے شکست ہوئی تھی۔

حوالہ جات

Tags:

en:Revised Romanization of Koreanجنوبی کوریاسرمائی اولمپک کھیلیںفرانسیسی زبانپیونگچانگ کاؤنٹیہانجاہنگل

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

معتزلہآریاحسن ابن علیابو ذر غفاریوالدین کے حقوقانگریزی زبانسہاگہپہلی جنگ عظیم کی وجوہاتایوب خانتو کجا من کجازمینسورہ بقرہائمہ اربعہواقعہ کربلاتاریخاقبال کا تصور عقل و عشقجدہصہیونیتنکاح متعہاحمد رضا خانزبورعیسی ابن مریمیوم آزادی پاکستانابو الکلام آزادمشنری پوزیشناورنگزیب عالمگیرعلم بیانمیثاق لکھنؤتاتاریمیراجیجملہ کی اقسامکنایہسورہ طٰہٰغزہ شہرآئین پاکستان 1956ءایشیا کے میٹروپولیٹن علاقوں کی فہرستسوداوریلیان دیواریںموہن جو دڑواسلام آباد27 مارچقیامتداؤد (اسلام)ہندوستان میں مسلم حکمرانیغسل (اسلام)بریلوی مکتب فکرفہرست ممالک بلحاظ رقبہسیرت النبی (کتاب)سود (ربا)سائنسابو داؤدبرصغیرمحمد اسحاق مدنیسورہ فاطرنماز جنازہغزوہ بنی قینقاعدرود ابراہیمیجعفر صادقسلمان فارسیوحیمتضاد الفاظژاک لوئس ڈیوڈحسن بصریریاستہائے متحدہ کی ایجادات کی ٹائم لائن (1890–1945)پھولسلیمان کا ہدہدمہرجبرائیلساحل عدیمغار ثورموسیٰصاعاردو حروف تہجیصلح حدیبیہمشکوۃ المصابیحسب رسسلطنت عثمانیہ میں آرمینیانا لله و انا الیه راجعونراحت فتح علی خان🡆 More