1928ء گرمائی اولمپکس

1928 گرمائی اولمپکس (ڈچ:Olympische Zomerspelen 1928)، جو اولمپکس کمیٹی کے سرکاری نام IX Olympiad، سے بھی مشہور ہیں۔ دور جدید کے ساتویں اولمپکس تھے، جو نیدرلینڈز کے شہر ایمسٹرڈیم میں 1928ء میں 28 جولائی تا 12 اگست کے دوران منعقد ہوئے۔

تفصیل

14 کھیلوں میں 109 مختلف مقابلے، 17 مختلف میدانوں میں منعقد ہوئے۔ ان مقابلوں میں کل 2,883 کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ جن میں سے اکثریت مردوں پر مشتمل تھی، صرف 277 خواتین ہی مقابلوں میں شریک تھیں۔ امریکا نے سب سے زیادہ طلائی تمغے حاصل کیے جن کی تعداد 22 تھی، چاندی اور کانسی کے تمغے ملا کر یہ تعداد 56 بنتی ہے۔ اس کے بعد جرمنی اور فن لینڈ نے بالترتیب 10 اور 8 طلائی تمغے حاصل کیے جب کہ ان کے مجموعی تمغوں کی تعداد بالترتیب 31 اور 25 تھی۔

تمغا جات

درجہ ملک طلائی چاندی کانسی کل
1 1928ء گرمائی اولمپکس  ریاستہائے متحدہ ||22||18||16||56
2 1928ء گرمائی اولمپکس  جرمنی ||10||7||14||31
3 1928ء گرمائی اولمپکس  فن لینڈ ||8||8||9||25
4 1928ء گرمائی اولمپکس  سویڈن ||7||6||12||25
5 1928ء گرمائی اولمپکس  اطالیہ ||7||5||7||19
6 1928ء گرمائی اولمپکس  سوئٹزرلینڈ ||7||4||4||15
7 1928ء گرمائی اولمپکس  فرانس ||6||10||5||21
8 1928ء گرمائی اولمپکس  نیدرلینڈز (میزبان ملک) ||6||9||4||19
9 1928ء گرمائی اولمپکس  مجارستان ||4||5||0||9
10 1928ء گرمائی اولمپکس  کینیڈا ||4||4||7||15

مزید دیکھیے

حوالہ جات

بیرونی روابط

  • Amsterdam-1928-summer-olympics "Amsterdam 1928" تحقق من قيمة |url= (معاونت)۔ اولمپک.آرگ۔ بین الاقومی اولمپک کمیٹی 
ماقبل  گرمائی اولمپکس
فرانس

IX Olympiad (1928)
مابعد 

Tags:

1928ء گرمائی اولمپکس تفصیل1928ء گرمائی اولمپکس تمغا جات1928ء گرمائی اولمپکس مزید دیکھیے1928ء گرمائی اولمپکس حوالہ جات1928ء گرمائی اولمپکس بیرونی روابط1928ء گرمائی اولمپکس1928ءایمسٹرڈیمنیدرلینڈز

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

فضل الرحمٰن (سیاست دان)مشت زنی اور اسلاموزیراعظم پاکستانعربی زباننظریہ پاکستاناسلامی تقویماسم علمعلم بیانایراندار العلوم دیوبندبنی اسرائیلبھارتبرطانوی ایسٹ انڈیا کمپنیمحمد علی جناحدو قومی نظریہاسم موصولاولاد محمدنوح (اسلام)محمد اقبالمرثیہپاکستان کے اضلاعجہادغزوہ بنی قینقاعکرنسیوں کی فہرسترابطہ عالم اسلامییعلی بن عبید طنافسیمنافقعبد الشکور لکھنویابو عبیدہ بن جراحکمپیوٹرقومی ترانہ (پاکستان)محمد علی جوہرمسیحیتخدا کے نامغزوہ احدجنحد قذفاصحاب صفہاسلام میں مذاہب اور شاخیںوزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)ماشاءاللہآدم (اسلام)ہندوستانی عام انتخابات 1934ءمحمود غزنویفلسطینایمان (اسلامی تصور)خلیج فارسبابر اعظممشکوۃ المصابیحسورہ یٰساسمشاہ ولی اللہمتضاد الفاظفرعونحلالہ فقہ حنفیہ کی روشنی میںمخدوم بلاولوزارت داخلہ (پاکستان)ٹیپو سلطانرائل چیلنجرز بنگلورجابر بن حیاناسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)مير تقی میراسماء اصحاب و شہداء بدرکھوکھرمحمد حسین آزادعثمان بن عفانآرائیںمثنویمحمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچاصحیح مسلمڈپٹی نذیر احمددریائے سندھسگاندھی جناح مذاکرات 1944پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتانوں کی فہرستپاکستان تحریک انصافبریلوی مکتب فکر🡆 More