یشیوا

باب یہودیت

سلسلہ مضامین
یہودیت
یشیوا
یشیوا  یشیوا


یشیوا (عبرانی: ישיבה، لفظی معنی: بیٹھنا) یہودی مدرسہ جہاں ہالاخا اور بالخصوص تلمود کی تعلیم دی جاتی ہے اور فتاوی صادر ہوتے ہیں۔ 20ویں صدی کے اواخر تک آرتھوڈوکس یشیوا میں عورتوں اور لڑکیوں کی تعلیم ممنوع تھی۔ لیکن حالیہ دور میں بہت سے آرتھوڈوکس یشیوات عورتوں اور لڑکیوں کے لیے بھی کھولے گئے۔ تاہم اصلاحی یہودیت کے یشیوات میں دونوں صنفوں کے لیے تعلیم کا انتظام ہوتا ہے۔

Tags:

باب:یہودیت

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

فعلعرب قبل از اسلاماسرائیلہجرت مدینہتاریخ اسلاموفاق المدارس العربیہ پاکستانمحمد بن اسماعیل بخاریکتب احادیث کی فہرستضسب رسمسئلہ کشمیرجبرائیلجنگلمحمد فاتحمحمد بن عبد اللہہندوستانسنن ابی داؤدنظیر اکبر آبادیابو یوسفغار حرانماز جنازہآئینفاعل-مفعول-فعلرمضان (قمری مہینا)فسانۂ عجائبمجید امجدحروف مقطعاتاحمد ثانیاہل تشیعغزوہ خندقذرائع ابلاغرسولمسدس حالیمثلثاسمائے نبی محمدبر صغیر کی انسانی نسلیںابن سیناLبادشاہمعتزلہقرأتسالکشمیری زبانزہرہمہدیفحش اداکاراؤں کی فہرست بلحاظ دہائیتحریک خلافتایمان (اسلامی تصور)قریشبھارتآدم (اسلام)قیامتبلاغتیوسف (اسلام)عطا اللہ شاہ بخاریمٹیلاحدیثعلم کلامغزالیاسلام میں انبیاء اور رسولادریساحسانعید الفطرحلقہ ارباب ذوقجلال الدین سیوطیسرمایہ داری نظامگوگلابو طالب بن عبد المطلبزعفرانغزوہ بدرمعاشیاتسر سید احمد خان کے نظریات و تعلیماتلعل شہباز قلندرارسطوجنگ یمامہمتعلق خبر اور متعلق فعلحکیم لقماندعاعمران خان🡆 More