ہوبے (Hubei) (چینی: 湖北؛ پنین: Húběi) عوامی جمہوریہ چین کا ایک صوبہ ہے جو ملک کے وسطی حصے میں واقع ہے۔ صوبے کے نام کا مطلب جھیل کے شمال میں ہے۔ اس کا صوبائی دار الحکومت ووہان ہے۔
湖北省 | |
---|---|
صوبہ | |
نام نقل نگاری | |
• چینی | 湖北省 (Húběi Shěng) |
• مخفف | 鄂 (پنین: È) |
نقشہ محل وقوع صوبہ ہوبے Hubei Province | |
وجہ تسمیہ | 湖 hú - جھیل 北 běi - شمال "جھیل ڈونگٹنگ کے شمال" |
دارالحکومت (اور سب سے بڑا شہر) | ووہان |
تقسیمات | 13 پریفیکچر، 102 کاؤنٹیاں، 1235 ٹاؤن شپ |
حکومت | |
• سیکرٹری | لی ہونگژونگ |
• گورنر | وانگ گوشینگ |
رقبہ | |
• کل | 185,900 کلومیٹر2 (71,800 میل مربع) |
رقبہ درجہ | چودھواں |
آبادی (2010) | |
• کل | 57,237,740 |
• درجہ | نواں |
• کثافت | 310/کلومیٹر2 (800/میل مربع) |
• کثافت درجہ | بارھواں |
آبادیات | |
• نسلی تشکیل | ہان – 95.6% توجیا – 3.7% میاو - 0.4% |
• زبانیں اور لہجے | جنوب مغربی مینڈارن، جیانگہوائی مینڈارن، گان |
آیزو 3166 رمز | CN-42 |
خام ملکی پیداوار (2011) | CNY 1.95 ٹریلین US$ 311 بلین (گیارھواں) |
- فی کس | CNY 34,233 US$5,434 (تیرھواں) |
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2008) | 0.784 (متوسط) (سولہواں) |
ویب سائٹ | http://www.hubei.gov.cn (آسان چینی) |
ویکی ذخائر پر ہوبئی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
This article uses material from the Wikipedia اردو article ہوبئی, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.