ہانز فان ایولرچیلپن ( 15 فروری 1873- 6 نومبر 1964) اiک جرمنی نژاد سویڈش بائیو کیمسٹ تھا۔ انھیں آرتھر ہارڈن نال رل کے شوگر کے فرمنٹیشن سے جڑے انزائم کے بارے میں تحقیق کی تھی۔ انھیں 1929 میں آرتھر ہارڈنکے ساتھ کیمسٹری کا نوبل انعام دیا گیا۔
ہانز فان | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 15 فروری 1873ء اوجسبورج |
وفات | 6 نومبر 1964ء (91 سال) اسٹاک ہوم |
شہریت | جرمنی سویڈن |
رکن | سائنس کی پروشیائی اکیڈمی ، جرمن سائنس اکیڈمی آف سائنسز لیوپولڈینا ، باوارین اکیڈمی آف سائنس اینڈ ہیومنٹیز ، اکیڈمی آف سائنس سویت یونین ، رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز ، سائنس کی روسی اکادمی ، فرانسیسی اکادمی برائے سائنس |
اولاد | الف وون ایولر |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | University of Stockholm |
مادر علمی | جامعہ ہومبولت یونیورسٹی آف ووتزبرگ |
ڈاکٹری مشیر | Emil Fischer |
پیشہ | حیاتی کیمیا دان ، کیمیادان ، استاد جامعہ ، فوجی افسر |
پیشہ ورانہ زبان | جرمن |
شعبۂ عمل | کیمیا |
ملازمت | اسٹاک ہوم یونیورسٹی |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | پہلی جنگ عظیم |
اعزازات | |
نوبل انعام برائے کیمیا (1929) | |
نامزدگیاں | |
نوبل انعام برائے کیمیا (1929) نوبل انعام برائے کیمیا (1928) نوبل انعام برائے کیمیا (1927) نوبل انعام برائے کیمیا (1926) نوبل انعام برائے کیمیا (1925) نوبل انعام برائے کیمیا (1924) | |
درستی - ترمیم |
پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
پیش نظر صفحہ کیمیاءدان کی سوانح عمری سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
This article uses material from the Wikipedia اردو article ہانز فان, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.