گلی ڈنڈا

گُلی ڈنڈا، پنجاب اور برصغیر کے کئی دوسرے علاقوں میں لڑکوں کا کھیل ہے۔ یہ ایک ڈنڈے اور ایک گلی کی مدد سے کھیلا جاتا ہے اور یہ کھلے میدان میں کھیلا جاتا ہے۔ کھلاڑیوں کی تعداد پر کوئی پابندی نہیں۔اسے کچھ علاقوں میں اٹی ٹلا بھی کہا جاتا ہے۔

گلی ڈنڈا
گلی ڈنڈا

ڈنڈا کسی بھی جسامت کا ہو سکتا ہے۔ گلی بھی ڈنڈے کا ایک علاحدہ چھوٹا ٹکڑا ہوتا ہے جس کی لمبائی 9 انچ کے لگ بھگ ہوتی ہے۔ گلی کے دونوں سرے تراشے ہوئے اور نوکدار ہوتے ہیں۔

اس کھیل میں گلی کے نوکدار حصے پر ڈنڈے سے مارا جاتا ہے گلی اوپر کو اچھلتی ہے اس اچھلتی ہوئی گلی کو پھر زور سے ڈنڈا مارتے ہیں جس کے نتیجے میں گلی بہت دور چلی جاتی ہے اگر کوئی مخالف کھلاڑی اس گلی کو ہـوا میں دبوچ لے یا اسے ایک خاص جگہ پر پھینک دے تو ڈنڈے سے گلی کو مارنے والے لڑکے کی باری چلی جاتی ہے اور اگلے کھلاڑی کی باری آجاتی ہے۔

Tags:

اٹی ٹلاخطہ پنجاب

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اپاکستان تحریک انصافادریساسلامی اقتصادی نظامآگ کا دریافورٹ ولیم کالجعلم کلاملیک وے، ٹیکساسفہرست پاکستان کے فلاحی ادارےزبیدہ بنت جعفرمسدس حالیوفاق المدارس العربیہ پاکستانآئینفیصل بن حسینبادشاہی مسجدنو آبادیاتی نظامبدرہارون الرشیدہابیل و قابیلزلزلہشاہ عبد اللطیف بھٹائیاحسانایرانلوط (اسلام)پاک فوجانارکلیاسم نکرہوجودیتجامعہاسماء اصحاب و شہداء بدرایوب (اسلام)فعل معروف اور فعل مجہولخط زمانیاہل حدیثمُنشی پریم چندتحریک پاکستاننوح (اسلام)عراقصفیہ بنت حیی بن اخطبغالب کے خطوطفارسی زبانمعوذتینقومی اسمبلی پاکستانایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ ریکارڈز کی فہرستمشتاق احمد يوسفیعلم حدیثلعل شہباز قلندرعطا اللہ شاہ بخاریکرشن چندراولڈہمعمران خانقرارداد پاکستانگھوڑاشعیب علیہ السلامسعود الشریماشفاق احمدمینار پاکستانبکرمی تقویمحنبلیمقدمہ شعروشاعریضرب المثلخارجیابو الاعلی مودودیتراجم قرآن کی فہرستشجر غرقداوقات نمازافطارمسیلمہ کذابقانون اسلامی کے مآخذبچوں کی نشوونماحقوقیسوع مسیحزمینسکھ متاسم مصدردبستان دہلیسحری🡆 More