کٹھ بولی: غیر رسمی رجسٹر کی زبان

کٹھ بولی یا سلینگ (انگریزی: Slang) ایک ایسی زبان ہے جو ان الفاظ، محاوروں اور لفظوں کے استعمالات پر مشتمل ہے جو غیر رسمی اندراج سے تعلق رکھتی ہے اور اسے کسی ذیلی زمرے کے افراد استعمال کرنا پسند کرتے ہیں۔ یہ معیاری زبان کی زبان زد عام لفظیات سے بہت مختلف ہے۔ اس زبان کا استعمال یا تو اس گروہ یا زمرے کی ایک الگ شناخت قائم کرتا ہے یا غیر گروہی افراد سے ان کو ممتاز کرتا ہے یا پھر دونوں ہی باتین ممکن ہو سکتی ہیں۔

ممبئی کی کٹھ بولی

ممبئی کی کبھ بولی یا وہ زبان جسے ممبئی شہر کے کم تعلیم یافتہ یا مجرم پیشہ لوگ استعمال کرتے ہیں، جیساکہ کئی بالی وڈ فلموں میں دکھایا گیا ہے، وہ کچھ اس طرح ہے:

  • خرچہ پانی دینا : رشوت دینا
  • بھائی : اسمگلر/چنگی چور
  • پتلی گلی سے نکل لینا: کسی شورش زدہ مقام یا جھگڑے سے بھاگنا
  • کھولی: رہنے کی جگہ
  • ایڑا : پاگل (مؤنث: ایڑی)
  • گھوڑا : بندوق

عام اردو میں کٹھ بولی الفاظ

اردو کے غیر رسمی الفاظ ومحاورات کو کئی بار ’’کٹھ بولی ‘‘ کے زمرے میں شامل کیا جاتا ہے، اگر چیکہ اس بات پر کئی علمی بحثیں کی جاتی ہیں۔ اس موضوع پرایک مطبوعہ تحقیقی کام شائع ہو چکا ہے۔ شعبۂ اردو جامعہ کراچی سے وابستہ ڈاکٹر رؤف پاریکھ نے اردو کے غیر رسمی الفاظ و محاورات کی اولین لغت مرتب کر دی ہے۔جس میں مصنف نے سلینگ کے رائج تصور یا اس کی بنیادی خصوصیات کو بھی واضح کر دیا ہے۔مگر انھوں نے زبان میں رائج گالیاں، بے ہودہ، بازاری اور فحش الفاظ لغت میں شامل نہیں کیے۔اگرچہ انگریزی کے لفظ ’’سلینگ‘‘ میں اس مفہوم کے تمام الفاظ پوری طرح شامل ہیں ۔ انگریزی میں سلینگ پر جو کام ہوا ہے اُس میں بازاری الفاظ اور گالیاں بھی شاملِ لغت کی گئی ہیں۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

کٹھ بولی ممبئی کی کٹھ بولی عام اردو میں الفاظکٹھ بولی مزید دیکھیےکٹھ بولی حوالہ جاتکٹھ بولیانگریزیمعیاری زبان

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

سورہ الحجسورہ رومعید الفطرمریم بنت عمرانجمہوریتیہودی تاریخگورنر پنجاب، پاکستانآل عمرانمراد ثانیپنجاب کی زمینی پیمائشزید بن حارثہریڈکلف لائنآیتقوم سبانمرودجین متبنو نضیرابولہبارکان نماز - واجبات اور سنتیںبرصغیرعلا الدین پاشاحرمت مصاہرتشعب ابی طالباذانفورٹ ولیم کالججمیل الدین عالیسیکولرازمتراویحخلافت علی ابن ابی طالبتاریخ پاکستانجنگ جملتفسیر قرآنفہرست وزرائے اعلیٰ پنجاب، پاکستانتاریخ ولادت محمد بن عبد اللہوضوصنعت لف و نشرجمع (قواعد)پشتوناسماء اللہ الحسنیٰبارہ امامفقہ جعفریپنجاب، پاکستانملکہ سباتشہدالاعرافٹیکنوکریسیآل انڈیا مسلم لیگعباس بن عبد المطلبسعودی عرب کی ثقافتیمنرمضان (قمری مہینا)رومالفحش فلمگھوڑاخلافت امویہصلاۃ التسبیحمذاہب و عقائد کی فہرستمجموعہ تعزیرات پاکستاندرۂ خیبرعلی امین گنڈاپوراسلام میں زنا کی سزااسمقارونمدینہ منورہانڈین نیشنل کانگریسحیواناتکارل مارکسسودسب رسسورہ القصصعدتصلیبی جنگیںخالد بن ولیدغزوہ خیبرپاک چین تعلقات🡆 More