کومان

کومان لسانی ترک خانہ بدوش لوگ تھے مگر شاید انکا نسلی گروہ مختلف تھا- انھیں مختلف زبانوں میں مختلف ناموں سے پکارا جاتا تھا لیکن سب کا تقریباً ایک ہی مطلب تھا یعنی سنہرے بالوں والی قوم- یہ اب پتہ لگانا ناممکن ہے کہ جب مورخین لفظ قپچاق یا دشت قپچاق استعمال کرتے تو کیا انکا مطلب صرف قپچاق تھا یا دشت قپچاق میں رہنے والے دیگر نسلی گروہ یا قبائل تھے جیسے کومان، جن کے ساتھ قپچاق نے مل کر قپچاق - کومان وفاق قائم کی تھی- اس وجہ سے ان دونوں گروہوں کے بارے میں خصوصی طور سے لکھنا خاصا مشکل ہے- یہ لیکن ضرور معلوم ہے کہ کومان کی ابتدا چین کے دریائے زرد کے علاقے سے ہوئی تھی-

کومان یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

نگار خانہ

Tags:

ترکدریائے زردقپچاق - کومان وفاقنسلی گروہچین

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

محمود غزنویایمان بالملائکہوحیصنعت لف و نشرمہدیحنفیمرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقسامقوم عادتفسیر قرآنریختہبرصغیرترقی پسند تحریکحفیظ جالندھریوزیراعظم پاکستاناذانجماعسندھنظیر اکبر آبادیصدام حسینہابیل و قابیلجنگ یرموککشمیرسورہ الاحزابروح اللہ خمینیخلافت راشدہمختصر القدوریبناوٹ کے لحاظ سے فعل کی اقسامبلوچستاناردو زبان کے شعرا کی فہرستقیاسپستانی جماعقرآنی رموز اوقافمثنویبنو امیہپاکستان کے اضلاعڈراماپطرس کے مضامیناصناف ادبپریم چندراجا داہریہودیتتاریخشاہ عبد اللطیف بھٹائیاقسام حدیثاعراباسرار احمدقتل عثمان بن عفانسید علی خامنہ ایمکتوب نگاریمومن خان مومنخلافت علی ابن ابی طالبمنافقجبرائیلزرتشتاحمد سرہندیمشتاق احمد يوسفیعلم تجویدسرمایہ داری نظامحدیثصرف و نحولوط (اسلام)بنو قریظہتاریخ ایراناقبال کا مرد مومنفیض احمد فیضآذربائیجانحمدبیت المقدسختم نبوتجعفر صادقطارق جمیلبلھے شاہناول کے اجزائے ترکیبیاردو شاعریتحقیقسرعت انزالحیا (اسلام)طوطا🡆 More