کوبی برائنٹ

کوبی برائنٹ (انگریزی: Kobe Bean Bryant, پیدائش :23اگست 1978ء|وفات: 26 جنوری 2020ء) ایک امریکی باسکٹ بال پلیئر تھے کوبی برائنٹ کی لکھی گئی نظم پر بنی مختصر دورانیے  کی فلم کو سال 2019ء میں آسکر ایوارڈ بھی ملا تھا جو انھوں نے خود وصول کیا تھا۔

کوبی برائنٹ
(انگریزی میں: Kobe Bryant ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کوبی برائنٹ
 

شخصی معلومات
پیدائشی نام (انگریزی میں: Kobe Bean Bryant ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 23 اگست 1978ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فلاڈلفیا   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 26 جنوری 2020ء (42 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کالاباساس   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات ہوائی حادثہ   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش لوئر میرین ٹاؤن شپ، پنسلوانیا
نیوپورٹ بیچ، کیلیفورنیا
ریججیو کالابریا   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت کوبی برائنٹ ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
وزن
مذہب کیتھولک ازم   ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بیوی ونیسا برائنٹ (2001–2020)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد جیانا برائنٹ ،  ناتالیا برائنٹ   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
والد جو برائنٹ   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادر علمی لوئر میرین ہائی اسکول (–1996)  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
ٹیم
کوبی برائنٹ لاس اینجلس لیکرز (1996–2016)  ویکی ڈیٹا پر (P54) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیلنے کا مقام پوائنٹ گارڈ   ویکی ڈیٹا پر (P413) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شرکت 2012ء گرمائی اولمپکس
2008ء گرمائی اولمپکس   ویکی ڈیٹا پر (P1344) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نمبر 24،  8  ویکی ڈیٹا پر (P1618) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ باسکٹ بال کھلاڑی ،  منظر نویس   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دلچسپی باسکٹ بال   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل باسکٹ بال   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کا ملک کوبی برائنٹ ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P1532) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
کوبی برائنٹ
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

وفات

وہ 26 جنوری 2020ء اپنی 13 سالہ بیٹی سمیت 9 افراد ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہو گئے، حادثہ ریاست کیلی فورنیا میں پیش آیا۔41 سالہ باسکٹ بال پلیئر نجی ہیلی کاپٹر میں سوار تھے جس میں ایمرجنسی لینڈنگ سے قبل آگ لگ گئی تھی۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کوبی برائنٹ کی حادثے میں موت پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے اسے خوفناک خبر قرار دیا ہے جبکہ مشہور شخصیات اور ساتھی کھلاڑیوں نے بھی واقعے پر افسوس کا اظہار کیا عینی شاہدین نے بتایا کہ دوران پرواز ہیلی کاپٹر میں آگ لگی ہوئی تھی اور اس کے انجن سے دھماکوں کی آواز بھی آرہی تھی۔

حوالہ جات

Tags:

انگریزی زبانباسکٹ بال

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

عبد القادر جیلانیہجرت مدینہمکروہ (فقہی اصطلاح)صنعتی انقلابپنج پیریملتانعائشہ بنت ابی بکرگرنسی کے ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرستعثمان بن عفانشریعت کے مقاصداشرف علی تھانویزمین کی حرکت اور قرآن کریمہجرت حبشہآئینتاریخموسی بن جعفرایمان مفصلموسیٰعلم حدیثلاہوردار العلوم دیوبندمرثیہ کے اجزاجامعہ بیت السلام تلہ گنگمصعب بن عمیرقافیہایرانپاک-افغان تعلقاتتفہیم القرآنیروشلمالطاف حسین حالیکلو میٹرغزوہ خندقعلی گڑھ تحریکسندھی زبانمشکوۃ المصابیحشہری حقوقمدنی ہندسیاتعبد اللہ بن مسعودترقی پسند تحریکغکمپیوٹرصفحۂ اولاہرام مصرکووننٹ سکول فائرنگ 2023ءحمزہ یوسفمن و سلویکشف المحجوببلال ابن رباحپیرسبینظیر انکم سپورٹ پروگرامقرآنمدرسہتلمودیوم پاکستانگلگت بلتستاناحمد ثانیراجندر سنگھ بیدیاسلام میں زنا کی سزاخودی (اقبال)جنگ صفینارسطوغار حراLمحمد علی جناحغزوہ احدسلطنت عثمانیہفیض احمد فیضاحمد ندیم قاسمیپاکستان کی یونین کونسلیںاردو زبان کے شعرا کی فہرستاسم ضمیر اور اس کی اقسامشبلی نعمانیاپرنا بالنقیامت کی علاماتارکان اسلاماصطلاحات حدیثداڑھی🡆 More