کلوننگ

کلوننگ یا تنسیل (بانگریزی: cloning) سے مراد بنیادی طور پر تو ایک ایسا عمل ہے جس میں کسی بھی جاندار کی تولید یا بالفاظ دیگر نو پیداوار (reproduction) کرنے کے لیے غیرجنسی (asexual) تولید کا سہارا لیا جاتا ہے۔ غیر جنسی تولید یا نوپیداوار ایسی تولید کو کہا جاتا ہے جس میں جنسی نوپیداوار (sexual reproduction) کی مانند، دو والدین (یا نر اور مادہ) کے تولیدی خلیات کا ملاپ واقع نہیں ہوتا بلکہ والدین میں سے صرف کسی ایک (والد یا والدہ، بصورت دوجنسی جاندار) کے خلیات (یا وراثی مادے سے ) نیا جاندار پیدا ہو جاتا ہے۔

مزید دیکھیے

  • معالجاتی تنسیل(Theraputic Cloning)
  • جنین تنسیل(Embryo Cloning)
  • بالغ دنا تنسیل (Adult DNA Cloning)
  • انسانی تنسیل
  • حیوانی تنسیل
  • نباتاتی تنسیل
  • خلیاتی تنسیل
  • سالماتی تنسیل

Tags:

انگریزیتولیدحیاتنوپیداواروراثی (ضدابہام)

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

پاکستان کے عام انتخابات، 2024ءبراعظمخطیب تبریزیبنو قریظہاسلامی قانون وراثتیحییٰ بن شرف نوویسفر نامہنماز جمعہخدا کے نامجلال الدین محمد اکبرپاکستان کے اضلاعبلوچستانام حبیبہ رملہ بنت ابوسفیانتاریخ ایرانفقہ حنفی کی کتابیںنظمسائبر سیکسصحیح (اصطلاح حدیث)پطرس بخاریچنگیز خانبنگلہ دیشسعد بن معاذدابۃ الارضابراہیم بن حمزہ زبیریمیثاق مدینہقرآنی رموز اوقافاسماعیلیدبستان لکھنؤدریائے سندھپاکستاننورالدین جہانگیرسیاسیاتبائبلخواجہ میر دردفضل الرحمٰن (سیاست دان)فعلدیوبندی مکتب فکراسلام میں زنا کی سزاجنگ قادسیہفہرست پاکستان کے ڈائلنگ کوڈناولتاریخ ہندغالب کی شاعریمختار ثقفیتشہدپروین شاکرعلم بدیعنظیر اکبر آبادینماز استسقاءباغ و بہار (کتاب)سید سلیمان ندویکوسمسجد ضرارعبد اللہ بن ابیابراہیم (اسلام)عمار بن یاسرمحمد حسین آزادمحکم و متشابہتحریک پاکستانتعلیمراولپنڈیتصویرموسیٰ اور خضرپاکستان کا پرچمدراوڑی زبانیںابن حجر عسقلانیقرآنی سورتوں کی فہرستدبری جماعسرعت انزالبنی اسرائیلرقیہ بنت محمددرخواستقانون اسلامی کے مآخذہاروت و ماروتشہاب الدین غوریحرب الفجارغزوہ بنی مصطلقبیت الحکمت🡆 More