کسری کشید

کسری کشید سے مراد ایسا عمل ہے جس میں آمیزے میں شامل مختلف اجزاء کو الگ کیا جاتا ہے۔ مثلاً کیمیائی آمیزوں میں موجود مادوں کو ان کے اُبلنے کے مختلف درجہ حرارت کی مدد سے الگ الگ کرتے ہیں۔ اس طرح ہر جزو اپنے مخصوص درجہ حرارت پر اُبلنے کے بعد عملِ تبخیر کی مدد سے الگ ہو جاتا ہے۔ کسری کشید عملِ کشید کی ایک خاص قسم ہے۔ اگر آمیزے کے اجزاء 25 ڈگری سینٹی گریڈ یا اس سے کم درجہ حرارت پر اُبلنے لگ جائیں اور فضائی دباؤ ایک درجہ ہو تو اس آمیزے کے لیے کسری کشید کو استعمال کیا جاتا ہے۔ اگر 25 ڈگری سے زیادہ درجہ حرارت درکار ہو تو اس کے لیے عام کشید کا عمل استعمال کیا جاتا ہے۔

کسری کشید
Fractional distillation

مزید دیکھیے

Tags:

درجہ حرارتکیمیائی مرکب

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

منطقپبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پاکستان)دار العلوم ندوۃ العلماءنشان حیدرمحمد بن عبد اللہخلفائے راشدینصالحہ عابد حسینحلقہ ارباب ذوقمیر امنمحبتفتح قسطنطنیہافسانہچاندشاہ ولی اللہحروف کی اقسامقومی ترانہ (پاکستان)سورہ الاحزاباحمد فرازجمع (قواعد)چودھری رحمت علییوٹیوبغزلایجاب و قبولفلسفہعلم تجویدنوح (اسلام)یونسرابطہ عالم اسلامیاعجاز القرآنعبد العلیم فاروقیدجالانڈین نیشنل کانگریستثلیثمحمود غزنویسورہ الحجراتبیعت عقبہغبار خاطردرس نظامیاقسام حجحدیث ثقلینراجا داہرسلیمان (بادشاہ)پاکستانی ثقافترومانوی تحریکسلجوقی سلطنتسعد بن معاذوضوتہذیب الاخلاقفلسطینتاج محلابو حنیفہبینظیر بھٹواحمد رضا خانسیرت نبویجہادامہات المؤمنینلسانیاتآب حیات (آزاد)ابن جریر طبریسنن ابی داؤدمشکوۃ المصابیحمعتزلہقیام پاکستان کے وقت پیش آنے والی ابتدائی مشکلاتوراثت کا اسلامی تصورانسانی جسمقیامتکراچییادگار غالبتاریخ ہندجعفر ابن ابی طالبوزارت داخلہ (پاکستان)کتابیاتبہادر شاہ ظفرقلعہ بالا حصارفیض احمد فیضپروین شاکرزراعتبیت المقدسنفس کی اقسام🡆 More