کروموسوم

اُردو زبان میں ’’کروموسوم‘‘ کا ترجمہ ’’لَون جسمیہ‘‘ یا صرف ’’لَونیہ‘‘ کے طور پر کیا جاتا ہے۔ یہ خلیات کے مرکزوں میں نظر آنے والے ایسے سالمات کبیر (macromolecules) کو کہا جاتا ہے جو دنا (DNA) اور لحمیات سے ملکر بنے ہوتے ہیں۔ یہ لفظ اصل میں لون (رنگ) اور جسیمہ (جسم) کو ملا کر لکھا گیا ہے جس کو الگ الگ لون جسیمہ بھی لکھا جاتا ہے، انگریزی میں اسے chromosome کہا جاتا ہے اور یہاں بھی یہ لفظ chromo (رنگ) اور some (جسم) سے ملکر بنا ہے۔ ان کی تبدیلی کو طفرہ یعنی mutation کہا جاتا ہے۔

کروموسوم
ایک لونجسیمہ یا کروموسوم کی بنیادی ساخت کا شکلی اظہار؛ شکل میں لونجسیمہ کے p اور q بازو اور میانی مقام بنام جزءالمرکز یا سینٹرومیئر واضح دیکھے جا سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ بائیں جانب کے p بازو سے کھینچ کر نکالا گیا دھاگے نما جسم اصل میں وراثات (genes) کے طویل سالمات کو ظاہر کرتی ہے جو فی الحقیقت دنا یا DNA ہی سے بنی ہوئی ہوتے ہیں، ڈی این اے کا یہ طویل سالمہ ہسٹون نامی لحمیات کے گرد لپٹا ہوا ہوتا ہے۔ ماخوذ از این ایل ایم۔

بناوٹ اور کام

کروموسوم 
انسانی خلیوں میں موجود کروموسوم۔ عورتوں میں Y کروموسوم نہیں ہوتا۔

کروموسوم کا انسانی کردار میں اہم حصہ ہوتا ہے،اگر اس کی اہمیت کی بات کی جائے تو ایک نسل سے دوسری نسل تک خصوصیات مختلف جینز کے ذریعے منتقل ہوتی ہیں۔ یہ جینز کروموسومز پر موجود ہوتے ہیں، ہر انسان میں کروموسومز کے تیئیس (23) جوڑے پائے جاتے ہیں یعنی 23 کروموسوم باپ سے آتے ہیں اور باقی 23 ماں سے حاصل ہوتے ہیں۔ کروموسوم کے ہر جوڑے میں 2 کرومیٹین ہوتے ہیں یعنی اگر کروموسومز 23 جوڑے ہیں تو کل 46 کرومیٹین ہوئے۔ کروموسومز دھاگے جینز سے بنے ہوتے ہیں اور یہ جینز پیغامات رکھتے ہیں کہ ہماری ممکنہ شکل و صورت، رنگ بال، ذہن مزاج حتی کہ بیماریاں کیا ہو سکتی ہیں۔ والدین کے جینز آپس میں ملتے ہیں تو ان میں والدین کی جینز کے سب خواص موجود ہوتے ہیں۔

مختلف جینز پہ لکھے ہوئے یہ پیغامات جو انسانی نسل کے آغاز سے اس پہ موجود ہیں۔ سب کے سب ہم میں ظاہر نہیں ہوتے، کچھ جو مضبوط ہوتے ہیں ظاہر ہو جاتے ہیں اور جو کمزور ہوتے ہیں وہ جینز میں موجود تو ہوتے ہیں مگر اس وقت ساکن یا خاموش ہوتے ہیں انھیں مغلوب جینز کہا جاتا ہے۔ جیسے والدین میں سے ایک آنکھیں نیلی ہیں اور دوسرے کی براؤن تو اگر بچے کی آنکھیں نیلی ہیں تو یہ جین غالب آگئی اور براؤون جین کا پیغام چھپا ہوا ہے۔ اگلی کسی نسل میں یہ براؤون جین والا پیغام ہو سکتا ہے کہ سامنے آجائے اور نیلی جین والا مغلوب ہو جائے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

خلیہسالمۂ کبیرطَفرَہلحمیاتنویہ (خلیہ)ڈی این اے

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

عیسی ابن مریمچی گویراقتل عثمان بن عفانہجرت حبشہاقوام متحدہصنعت لف و نشرقرآنی رموز اوقافسعدی شیرازیپاکستان میں مردم شماریتحریک خلافتاسلامی قانون وراثتفراق گورکھپوریفعل معروف اور فعل مجہولتعویذاحمد شاہ ابدالیآئین پاکستان 1956ءجلال الدین رومیدبئیسورہ بقرہجین متمسلم بن الحجاجکیکمردانہ کمزوریدوسری جنگ عظیمفیصل بن عبدالعزیز آل سعودمراۃ العروسصحابہ کا قبول اسلام بلحاظ ترتیبگنتیجابر بن حیانعالمگیریتختم نبوتپطرس کے مضامینحروف کی اقسامپاکستان قومی کرکٹ ٹیمعلم تجویدسرمایہ داری نظامنظیر اکبر آبادییحیی بن زکریاخطیب تبریزیانٹر سروسز انٹلیجنساسلام میں مذاہب اور شاخیںدار العلوم دیوبندسورہ النورمینار پاکستانمسدس حالیجلال الدین سیوطیابن جریر طبریتلمیحدیوبندی مکتب فکراسلام میں زنا کی سزااردو ہندی تنازعقیام پاکستان کے وقت پیش آنے والی ابتدائی مشکلاتپاک بھارت جنگ 1965ءسلطنت غزنویہگول میز کانفرنس (تحریک آزادی ہند)ہودہم قافیہدار ارقممعین الدین چشتیاردو آپ بیتی نگاروں کی فہرستحیاتیاتسید احمد بریلویمواخاتجنگ آزادی ہند 1857ءاسلام اور سیاستعلم الناسخ والمنسوخبنو نضیرفصاحتعبد القادر جیلانیغسل (اسلام)مصعب بن عمیرہیکل سلیمانیبہادر شاہ ظفرآب حیات (آزاد)احمد فرازعمر بن عبد العزیزصحاح ستہقصیدہابو طالب بن عبد المطلب🡆 More