کالا باغ

کالا باغ (Kalabagh) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع میانوالی میں ایک قصبہ اور یونین کونسل ہے۔

سٹی ڈسٹرکٹ
ملکپاکستان
یونین کونسل25
منطقۂ وقتپاکستان معیاری وقت (UTC+5)
ٹیلی فون کوڈ091

یہ دریائے سندھ کے مغربی کنارے پر واقع تحصیل عیسیٰ خیل کا حصہ ہے، جو کالا باغ ڈیم کا مجوزہ مقام بھی ہے۔ اس کی وجہ شہرت سلسلہ کوہ نمک اور سرخ پہاڑیاں بھی ہیں۔ یہاں پہاڑوں کے درمیان سے دریائے سندھ کے بہاؤ کا قدرتی نظارہ بھی قابل دید ہے۔

اشتقاقیات

نام واضح طور پر ترکی اور فارسی الاصل ہے۔ 'کالا' ایک عام پشتو لفظ ہے جس کا مطلب 'گاؤں' یا 'ڈھوک' ہے۔ مقامی زبان میں "کالا باغ" کا سادہ مطلب ہے باغ گاؤں ہے۔

کچھ دیگر قریبی قصبات کے نام اسی طرح یہ ہیں: "کوٹ کالا" ("قلع گاؤں")، "سرائے کالا" ("سرائے گاؤں" یا "ہوٹل گاؤں")، "سمندر خان کالا" ("سمندر خان کا گاؤں").

تاریخ

آزادی پاکستان کے بعد کالا باغ کے ساتویں نواب ملک امیر محمد خان مغربی پاکستان کے گورنر بھی رہے۔

مزید دیکھیے

کالا باغ ڈیم

ملک اسد خاں

حوالہ جات

Tags:

کالا باغ اشتقاقیاتکالا باغ تاریخکالا باغ مزید دیکھیےکالا باغ حوالہ جاتکالا باغضلع میانوالیپاکستانپنجاب، پاکستان

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

لوک سبھاحسرت موہانی کی شاعریجنگ خلیجاسلامی تقویمابلیسمير تقی میرالف لیلہ و لیلہوطنیت و قومیتخواجہ سرامسجد اقصٰیاسلاموفوبیاسرعت انزالخلافت عباسیہاستعارہبیعت عقبہ ثانیہمتضاد الفاظنوح (اسلام)یوم پاکستانحرب الفجارعلم حدیثدینداستان امیر حمزہوالدین کے حقوقایمان (اسلامی تصور)ملائیشیاحق مہرضرب المثلبیعت الرضوانابو داؤددو قومی نظریہقلعہ لاہوراہل سنتجابر بن حیانچنگ خاندانسانحہ 11 ستمبر 2001ءشاہ جہاںارطغرلمرزا غلام احمدزبیر ابن عوامذو القرنینمحبتواجباسرار احمدابو موسیٰ اشعریاحمد رضا خانڈراماعربی شاعریجزاک اللہلفظ کی اقسامپاکستان کا پرچمداؤد (اسلام)مشت زنی اور اسلامحمزہ بن عبد المطلباسمائے نبی محمدقرہ بن خالدجلال الدین سیوطیاقوام متحدہاردو ادباردو زبان کے شعرا کی فہرستعمران خان کے اہل و عیالفقہ حنفی کی کتابیںموبائلسکندر اعظمہند بنت عتبہذو القعدہحرفتنظیم تعاون اسلامیکمپیوٹراشتراکیتجملہ کی اقسامابن عربیشہریتاکبر الہ آبادیمحمد قاسم نانوتویخطبہ حجۃ الوداعزکات🡆 More