کارتیکا، کارتھیکا یا کارتِک یا کارتِکا ماسم ہندو تقویم میں ایک مہینہ ہے، جو عام طور پر نصف اکتوبر سے نصف نومبر کے درمیاں آتا ہے۔ نیپالی کیلنڈر میں اسے میتِھلی کہا جاتا ہے ۔ بنگالی تقویم کا یہ ساتواں مہینہ ہے اور تمل کیلنڈر کا یہ آٹھواں مہینہ ہے۔
<< | کارتیک | >> |
بنگلہ دیش میں کارتک اس مہینے کے طور پر منایا جاتا ہے جب دھان کی اہم فصل کٹائی کے وقت کے قریب آجاتی ہے۔ |
This article uses material from the Wikipedia اردو article کارتیک (مہینہ), which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.