چاسوبل

Chasuble

چاسوبل
چاسوبل

رومن کتھولک پادریوں کا ایک مخصوص لباس جس کو وہ ماس کے وقت پہنتے ہیں۔ ماس ایک خاص عبادت کا نام ہے جو مسیح کی موت سے پیشتر آخری ضیافت فسح کی یاد میں اسی دن کی جاتی ہے۔ اس ضیافت کا اصطلاحی نام عشائے ربانی ہے۔ یعنی خداوند کا عید فسح کے دن کا مخصوص کھانا۔ جو رات کے وقت کھایا گیا۔ اس کھانے میں بطور یادگار کھایا جاتا ہے شامل ہونے والے تمام آدمی ایک بن سلا اور کڑھا ہوا کرتا پہتے ہیں کیونکہ انجیل کی روایت کے مطابق جب حضرت مسیح مصلوب کیے گئے تو آپ اسی طرح بن سلا کرتا پہنے ہوئے تھے۔ رومن کیتھولک پادریوں کا یہ مخصوص لباس سینے اور پشت پر ایک چوغے کی شکل میں ہوتا ہے۔ اور بازو ننگے رہتے ہیں۔

نگار خانہ

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

غلام عباس (افسانہ نگار)غزہ شہرانسانی جسمعاصم منیرپطرس بخاریاسلام میں طلاقمیثاق لکھنؤنوروزمراد ثانییوم آزادی پاکستانسحریصلیبی جنگیںعلم عروضہندی زبانمعراجعائشہ بنت ابی بکروحدت الوجوداصحاب الایکہمزاحقومی اسمبلی پاکستانصلح حسن و معاویہعزیرالجزائراجتہاداقبال کا تصور عقل و عشقصحیح بخاریپستانی جماعاحکام شرعیہسعودی عرب کی ثقافتدرود ابراہیمینماز جنازہگناہجغرافیہ پاکستانبراعظمبادشاہی مسجدلاہورحماسصحابہ کی فہرستاحمد شاہ ابدالین م راشدافطاراسلام اور یہودیتمریم بنت عمرانحقوق العبادالمائدہعبادت (اسلام)مصوتے اور مصموتےکلوگرامسونے کی قیمتاسلام میں خواتینمحاورہاندلسابراہیم (اسلام)اسم صفت کی اقسامنفسیاتآیت مودتابو ذر غفاریعزل جماعرویت ہلال کمیٹی، پاکستانحسن بصریجون ایلیافہرست بلند ترین ڈومین نیماسلامی معاشیاتڈراماتابوت سکینہستارۂ امتیاززرتشتمعتزلہبلاغتصدام حسینمسلم سائنس دانوں کی فہرستفہرست وزرائے اعلیٰ پنجاب، پاکستانمتضاد الفاظجنت البقیعشہباز شریفپنجاب پولیس (پاکستان)🡆 More