پوسائڈن

پوسائڈن یونانی اساطیر کے بارہ اولمپوی دیوتاؤں میں سے ایک تھا۔ اِس کے دائرہِ اختیار میں سمندر اور بحریرہ تھے اور یہ گھوڑوں کو مطیع کرنے میں بھی مستحسن تھا، چنانچہ اِسے ”سمندروں کا دیوتا“ کہا جاتا ہے۔ یہ زمین کو بھی لرزاں کر سکتا تھا اور اِسی لیے اِسے کبھی ”بُھونچالوں کا دیوتا“ بھی تصّور کیا جاتا ہے۔ فنون میں پوسائڈن کو ایک بوڑھے آدمی کی شکل میں دِکھایا جاتا ہے جس کے داڑھی اور سَر کے بال گھُنگرِیلے ہوتے ہیں۔

پوسائڈن
God of the sea, earthquakes, soil, storms, and horses
پوسائڈن
Poseidon from Milos, 2nd century BC (National Archaeological Museum of Athens)
ذاتی معلومات
والدینکرونس و ریہہ
بہن بھائیHades، Demeter، ہیسٹیہ، ہیرہ، زیوس، Chiron
رومی مساویNeptune

زندگی

پیدائش

پوسائڈن کرونس اور ریہہ کا دوسرا بیٹا تھا۔ دیگر بیانوں میں پوسائڈن کو پیدائش کے وقت اِس کا باپ، کرونس، نِگل گیا۔ کیونکہ پوسائڈن خود ایک لافانی دیوتا تھا، یہ کرونس کے پیٹ میں جا کر مرا نہیں بلکہ ابد کی قید میں جیتا رہا۔ کرونس نے پوسائڈن سمیت اپنے چار اور نومولود بچوں کو کھا لیا جن میں اِس کا ایک بھائی ہادس اور تین بہنیں، ہیسٹیہ، ڈیمیٹر اور ہیرہ، شامل تھیں۔ یہ سب بچے اپنے باپ کے پیٹ میں زندگی بسر کرتے رہے۔ جب اِس کے سب سے چھوٹے بھائی زیوس کی پیدائش ہوئی تو اِس کی ماں ریہہ نے زیوس کو ایک غار میں چھپا کر اِس کے باپ کو کپڑے میں لپٹا پتھر کھلا دیا۔ آگے جا کر زیوس نے اپنے بہن بھائیوں کو اپنے باپ کے پیٹ سے آزاد کروایا اور پوسائڈن، زیوس کے ہمراہ، تیتانی دیوتاؤں کے خلاف جنگ میں اُتر آیا۔

پوسائڈن  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

نگار خانہ

حوالہ جات

Tags:

پوسائڈن زندگیپوسائڈن نگار خانہپوسائڈن حوالہ جاتپوسائڈنبارہ اولمپویبحر (سمندر)سمندریونانی اساطیر

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

نیرنگ خیالشعب ابی طالبنواز شریفٹیلی ویژنفہرست پاکستان کے فلاحی ادارےزہرہاذانڈراماسالختم نبوتمعین الدین چشتیسعدی شیرازیآخرتنوروزنوح (اسلام)کاروبارسورہ فاتحہفعلراجپوتاوقات نماززینب بنت محمدپہلی آیت سجدہ تلاوتحمزہ بن عبد المطلبپاکستان میں معدنیاتحنفیبیعت عقبہضاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقپاکستان میں تعلیمحیا (اسلام)محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے سر،گردن اور بالسندھابراہیم (اسلام)ابلیساحمد ثانیجون ایلیاسچل سرمستپاکستان1444ھالانفالروزہ افطار کرنے کی دعاتاریخمعاشرہبینظیر انکم سپورٹ پروگرامسفر نامہشہاب نامہنظریہ پاکستانجامعہ کراچیویدک دورعالمعلم بیانزکریا علیہ السلامصلح حدیبیہمحمد اقبالمسئلہ کشمیرخارجہ پالیسیمغلیہ سلطنتمحمد الیاس قادریسجدہ تلاوتشاہ عبد اللطیف بھٹائیہجرت حبشہشمس الرحمٰن فاروقیقومی ترانہ (پاکستان)منافقمیر انیسغزالیخالد بن ولیدعبد اللہ بن عباساسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)مکہالنساءہاروت و ماروتقیامتغذا کے اجزاغزلبارہ امام🡆 More