پنسل

مداد یا پنسل لکھنے یا تصاویر بنانے کے کام آتی ہے۔ اس میں ایک آسانی سے سركنے والی پتلی چھڑی ہوتی ہے جو اکثر گرافائٹ کی بنی ہوتی ہے۔ یہ کاغذ پر تیزی سے اپنے رنگ کے مطابق ایک نشان چھوڑ جاتی ہے۔ بازار میں کئی قسم کے مداد جاری ہوئے ہیں جیسے 6ایچ، 2بی، ایچ بی، وغیرہ۔ ایچ بی کی اصطلاح میں میں ایچ کا مطلب hard (سخت) اور B کا مطلب black (سیاہ) ہوتا ہے۔

پنسل
ایچ بی گرافائٹ مداد
پنسل
(کیرن ڈی ایش) کی رنگین مداد
پنسل
مداد کی نوک

تیاری

گرافائٹ، چکنی مٹی اور پانی کو ملایا جاتا ہے اور ایک پتلی سی ٹیوب میں بھر دیا جاتا ہے۔ جب یہ مادہ ٹیوب سے نکل آتا ہے تو وہ ایک پتلی سی ڈنڈی کی شکل میں ہوتا ہے۔ اِسے سُکھایا جاتا ہے اور پھر کاٹ کر بھٹی میں ڈال دیا جاتا ہے۔ اس کے بعد ان سکوں کو گرم تیل اور موم میں ڈالا جاتا ہے۔ دیودار کے درخت کی لکڑی سے تختیاں کاٹی جاتی ہیں جو آدھی پنسل جتنی موٹی ہوتی ہیں۔ ان تختیوں میں سکوں کے لیے نالیاں تراشی جاتی ہیں۔ جب ان نالیوں میں سکے ڈالے جاتے ہیں تو ان کے اُوپر لکڑی کی ایک دوسری تختی گوند سے چپکائی جاتی ہے۔ پھر اس تختی میں سے الگ الگ پینسلیں کاٹی جاتی ہیں۔ پنسلوں کی اطراف کو تراش کر ہموار کِیا جاتا ہے، ان پر رنگ لگایا جاتا ہے اور کارخانے کا نشان چھاپا جاتا ہے۔ کبھی‌کبھار پنسل پر رَبڑ بھی لگایا جاتا ہے۔

حوالہ جات

بیرونی روابط

Tags:

رنگ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اسلام بلحاظ ملکاردو ناول نگاروں کی فہرستجواب شکوہغزوہ بنی قینقاعقصیدہجابر بن حیانحروف تہجیانڈین نیشنل کانگریسمسیحیتقرآنی رموز اوقافتفسیر جلالینغزوہ بنی نضیرعائشہ بنت ابی بکربیعت الرضوانحرفاصحاب صفہغزوات نبویتاریخ اعوانمعاویہ بن ابو سفیانبیت الحکمتمال فےہم جنس پرستیعبد اللہ بن عباسبہادر شاہ ظفرنظمجنگ صفینقرارداد مقاصدحنظلہ بن ابی عامریہودیت میں شادیاقوام متحدہالفوز الکبیر فی اصول التفسیرحدیث کساءابن تیمیہایمان بالرسالتپاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتانوں کی فہرستبرہان الدین مرغینانیاسم علممعین الدین چشتیکعب بن اشرفصلح حدیبیہبناوٹ کے لحاظ سے فعل کی اقساممومن خان مومنعمرانیاتفیض احمد فیضاحمد فرازابو الاعلی مودودیجماعگنتیمیاں محمد بخشمسجدصہیونیتابو طالب بن عبد المطلبجناح-ماؤنٹ بیٹن مذاکراتسعدی شیرازیبشر بن حکماللہزرتشتسلجوقی سلطنتکلمہاحمد رضا خانتفسیر قرآنصدام حسینحدیثہندوستانی عام انتخابات 1945ءمرثیہسر سید احمد خان کے نظریات و تعلیماتاردو نظم2007ءانجمن پنجاباسلامی تقویمسچل سرمستمذہبحلالہ فقہ حنفیہ کی روشنی میںبواسیراسماء اللہ الحسنیٰعبد اللہ بن زبیرمحمد علی جوہر🡆 More