پارلیمان

پارلیمان ، پارلیمنٹ یا مجلس یا قانون ساز ایوان، ایک ایوان ہوتا ہے جہاں پہ قانون سازی کی جاتی ہے پارلیمان تمام تر جمہوری ممالک میں ہوتے ہیں۔ پارلیمان کا نام انگریزی کے پارلیمنٹ سے لیا گیا ہے جو فرانسی لفظ پارلماں سے آیا ہے جس کا مطلب بحث و مباحثے کی جگہ۔ پارلیمان میں ملکی مسائل پہ بحث ہوتی ہے اور پھر یہاں سے مسائل کے حل کے لیے اقدامات اٹھائیے جاتے ہیں اور قوانین بنائے جاتے ہیں۔

اقسام

پارلیمان کے دو اقسام ہوتے ہیں ایک کو یک ایوانیت اور دوسرے کو دو ایوانیت کہا جاتا ہے۔ یک ایوانیت وہ پارلیمان ہوتا ہے جس میں صرف ایک ایوان ہو اور قانون سازی وغیرہ سارے امور ایک ہی ایوان سے سر انجام دی جا رہے ہو جیسے ایران اور عراق وغیرہ میں ہوتا ہے۔ اور دو ایوانیت وہ پارلیمان ہوتا ہے جس کے دو ایوان ہوتے ہیں ایک ایوان کو ایوانِ بالا اور دوسرے کو ایوانِ زیریں کہا جاتا ہے اور امور اور قانون سازی دو ایوانوں سے سر انجام دی جا رہی ہو جیسے پاکستان کے دو پارلیمانی ایوان ہیں ایک قومی اسمبلی اور دوسرا سینٹ۔

پارلیمان 
  اقوام جن کا دو پارلیمانی ایوان ہے
  اقوام جن کا ایک پارلیمانی ایوان ہے
  اقوام جن کا کوئی پارلیمانی ایوان نہیں ہے
  کچھ بھی نہیں .

مزید دیکھیے

Tags:

ایوانقانون سازیمجلس

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

مجتہدزراعتجابر بن حیاندیوبندی مکتب فکرمرکب یا کلامحسن بصریعمران خانسیاسیاتاشفاق احمدزندگی کا مقصدانجمن ترقی اردواولاد محمدسلطنت غزنویہفہرست ممالک بلحاظ آبادیقرآن اور جدید سائنسسورہ النورخراسانہیکل سلیمانیقرآن میں ذکر کردہ ناموں کی فہرستتراجم قرآن کی فہرستالتوبہالانعامخلافت راشدہوفد نجراناسم علمشہید (اسلام)فسانۂ عجائبزباننماز جمعہنظام شمسیرومی سلطنتقافیہدعائے قنوتصلاح الدین ایوبیجامعہ اسلامیہ، مدینہ منورہمحمد بن حسن شیبانیسورہ العصرشریعتایمان مفصلدرخواستجوارش جالینوسفہرست ممالک بلحاظ پیداوار زرعی اشیاءمرزا غالبچاندخانہ کعبہبیعت الرضوانغزوہ موتہابن سیناام حبیبہ رملہ بنت ابوسفیانابولہبغزوہ خندقلاہوراسلامی قانون وراثتانگریزی زبانحروف مقطعاتسعودی عربابو الحسن علی حسنی ندویحروف تہجیفاطمہ زہراانجمن پنجابتوانائیواقعہ کربلاخود مختار ریاستوں کی فہرستالنساءنفسیاتحدیث جبریلحقوق العبادعبد العلیم فاروقیاحمد بن حنبلبھارتی انتخاباتیوسفزئیتقلید (اصطلاح)بنو نضیرموہن جو دڑونجاستجنگ آزادی ہند 1857ءگجر🡆 More