ٹیکسی

کرایہ پر چلنے والی مرٹر کار۔ ہر ٹیکسی میں سرکاری حکم سے ایک میٹر لگا ہوتا ہے جو وقت اور فاصلہ گزرنے کے ساتھ کرایہ دکھاتا ہے۔ لیکن پاکستان میں قانون کی کون پروا کرتا ہے۔ اس لیے بغیر میٹر کی ٹیکسی ہی آج کل سڑکوں پر نظر آتی ہے۔ سفر کرنے والوں کی آسانی کے لیے حکومت خود ٹیکسی کا کرایہ مقرر کرتی ہے۔ لیکن پاکستان میں تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کی وجہ سے اپنی ہی من مانی چلتی ہے۔

ٹیکسی
لندن کی ٹیکسی

فاصلہ اور کرایہ بتانے والا یہ میٹر فرانس کے ایک شخص اے گرونر نے 1895ء میں ایجاد کیا اور اس کا نام ’’ٹیکسی میترے‘‘(کرایہ بتانے والا آلہ) رکھا۔ بعد ازاں لوگ اس کار ہی کو ٹیکسی کہنے لگے جو کرائے پر چلتی ہے۔ اور جس میں یہ آلہ لگا ہوتا ہے۔

رنگ کاری

کچھ ممالک میں، ٹیکسیوں کو عام طور پر ایک مخصوص رنگ میں پینٹ کیا جاتا ہے تاکہ وہ سڑک پر نمایاں ہوں۔

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

خالد بن ولیدام سلمہہجرت مدینہشمس تبریزیقلعہ لاہورابو سفیان بن حربقوم سبامارکسیتالتوبہحروف مقطعاتاختلاف (فقہی اصطلاح)انسانی جسموراثت کا اسلامی تصورعلم حدیثخطبہ حجۃ الوداععشراہل تشیعبلوچستانداغ دہلویجنگ یرموکخاکہ نگاریسودحد قذففہمیدہ ریاضباغ و بہار (کتاب)نشان حیدرحواریتفاسیر کی فہرستشیعہ اثنا عشریہسید احمد خاناردو حروف تہجیہندو متمحمود غزنویجنگ قادسیہفلسطینامیر تیمورتخیلایمان بالرسالتادبری جماعبنو نضیراردو ناول نگاروں کی فہرستمعتمر بن سلیمانانسانی حقوقمصوتے اور مصمتےاللہہلاکو خانمحمد بن قاسم کا سندھ پر حملہآدم (اسلام)انارکلیولی دکنی کی شاعریعزیرالانعامخدیجہ بنت خویلداہل بیتائمہ اربعہسورہ کہفترقی پسند تحریکقرآن میں انبیاءحلف الفضولآیت مباہلہسورہ الاسراعلم الناسخ والمنسوخآرائیںاسلامی قانون وراثترومانوی تحریکجناح کے چودہ نکاتاوقات نمازالحادسیدحیاتیاتاستعارہکریئیٹیو کامنز اجازت نامہسر سید احمد خان کے نظریات و تعلیماتمالک بن انسسحمدغزوہ تبوک🡆 More