ٹوم اینڈ جیری

ٹوم اور جیری ایک معروف مزاحیہ طرز کا متحرک سلسلہ ہے جو نہ صرف بچوں بلکہ بڑوں میں بھی مقبول ہے۔ یہ ا میٹرو گولڈوان-میئر کے لیے ولیم ہیننا اور جوزف باربرا کی طرف سے تیار انیمیشن تھیٹر مختصر-فلم سیریز ہے جس کی کہانی ایک گھریلو بلی (ٹوم) اور ایک چوہے (جیری) پر مرکوز ہے، جو ایک دوسرے کا پیچھا کرتے اور باہمی جنگ میں اکثر مضحکہ خیز کام کرتے ہیں۔ 1940ء سے 1957ء کے درمیان، انیمیشن یونٹ کے بند ہونے تک، ہیننا اور باربرا نے کیلی فورنیا، ہالی وڈ کے MGM کارٹون سٹوڈیو میں ٹوم اور جیری کے ایک سو چودہ کارٹون لکھے اور ہدایت کیے۔ قابل ذکر ہے کہ بطور سب سے زیادہ آسکر فاتح تھیٹر متحرک سیریز، وولٹ ڈذنی کی سلی سمفونيس کے برابر کا مقام حاصل کرتے ہوئے، ٹوم اینڈ جیری نے سات بار بہترین مختصر موضوعاتی (كارٹونس) اکیڈمی کا اعزاز جیتا۔

ٹوم اینڈ جیری
ٹوم اینڈ جیری
ٹوم اینڈ جیری ٹائٹل
تقسیم کارایم جی ایم (1940–1996)
Turner Entertainment Co. (1986–current)
وارنر بردرز (1996–current)
تاریخ نمائش
1940–2014 (164 شارٹس)
دورانیہ
6–10 منٹ (per short)
ملکریاستہائے متحدہ امریکا
زبانانگریزی
بجٹتقریباََ $ 30,000–75,000 (per short; Hanna-Barbera era)
US $10,000 (per short; Deitch era)
US $42,000 (per short; Jones era)

مزید دیکھیے

بیرونی روابط

Tags:

متحرک سلسلہکیلی فورنیاہالی وڈ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

تحریک پاکستاناحمد قدوریاسم صفتکائناتقرۃ العين حيدرپاکستانی روپیہاسمرابطہ عالم اسلامیاوقات نمازاسم نکرہدار العلوم دیوبندجماعپاکستان مسلم لیگ (ن)علم تجویدحکیم لقمانگھوڑاجابر بن حیانپطرس بخاریخطبہ حجۃ الوداعسورہ بقرہسلیمان (اسلام)احمد فرازبھارتنماز جمعہظہیر الدین محمد بابرجغرافیہشہاب نامہخطبہ الہ آبادمجید امجدگول میز کانفرنس (تحریک آزادی ہند)گناہمطلعفاعلدرودجدول گنتیتعلیماورخان اولبرطانوی ایسٹ انڈیا کمپنیمتواتر (اصطلاح حدیث)میری انطونیاابراہیم بن منذر خزامیہند بنت عتبہابو حنیفہقیام پاکستان کے وقت پیش آنے والی ابتدائی مشکلاتمیلانجلال الدین رومیقرآن کے دیگر ناممحمد علی جوہرصدام حسینپاکستانی ناولقافیہاذانسورہ محمدسطح مرتفع پوٹھوہارغزوہ خیبرمترادفحمزہ بن عبد المطلباسم صفت کی اقسامابو سفیان بن حربیوروفتح سندھشعب ابی طالبسیرت النبی (کتاب)بینظیر بھٹوداستانفرعونمحمد بن ادریس شافعیعمران خانمدینہ منورہنظام شمسیعائشہ بنت ابی بکرطلحہ بن عبید اللہفارابیمحمد بن قاسم کا سندھ پر حملہگوتم بدھابو ایوب انصاریمومن خان مومنآزاد کشمیر🡆 More