ٹمبلر (انگریزی: Tumblr) ایک امریکی مائیکرو بلاگنگ اور سوشل نیٹ ورکنگ ویب گاہ ہے جو ڈیوڈ کارپ نے 2007 میں قائم کی تھی اور فی الحال آٹومیٹک کی ملکیت ہے۔ یہ سروس صارفین کو ملٹی میڈیا اور دیگر مواد کو شارٹ فارم بلاگ پر پوسٹ کرنے کی اجازت دیتی ہے۔ صارفین دوسرے صارفین کے بلاگز کو فالو کر سکتے ہیں۔ بلاگرز اپنے بلاگز کو نجی بھی بنا سکتے ہیں۔
کاروبار کی قسم | ذیلی کمپنی |
---|---|
قیام | فروری 2007 |
صدر دفتر | |
مؤسس | ڈیوڈ کارپ |
کلیدی شخصیات | جیف ڈی اونفریو (سی ای او) |
صنعت | مائیکرو بلاگنگ، سماجی رابطہ کاری خدمات |
ملازمین | 411 (جون 2017 تک) |
اصل کمپنی |
|
ویب سائٹ | www |
This article uses material from the Wikipedia اردو article ٹمبلر, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.