ٹرفل

ٹرفل دنیا کا نایاب اور مہنگا ترین پھل شمار بوتا ہے۔ تربیت یافتہ کتوں کی مدد سے صحراؤں اور جنگلوں میں مخصوص درختوں کی جڑوں کے پاس سے، زمین کے نیچے سے نکالا جاتا ہے۔ کتے اس ادرک نما پھل کو زیرِ زمین سونگھ لیتے ہیں اور شکاری ٹرفل کو زمین کھودا کر نکال لیتے ہیں۔ ٹرفل مشروم کی ہی ایک قسم ہے۔ شام کے علاقے حلب کے صحرا میں یہ قیمتی مشروم بہت خوب اگتا ہے۔ اسے تلاش کرنا بہت مشکل ہے۔ٹرفل یورپی مارکیٹ میں لاکھوں ڈالر فی کلو کی قیمت میں بکتا ہے۔ اب تو کچھ کمپنیاں باقاعدہ کتے پالتی ہیں اور شکاریوں کو تربیت دیکر ٹیم کی شکل میں ٹرفل کی کھوج کرتی ہیں.

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اندلساسمائے نبی محمدروزنامہ جنگمحمود غزنویوزیراعظم پاکستاناسلامی تقویماسم علمموبائل فونعلم بیانحرفمحبتتاریخ ولادت محمد بن عبد اللہموسیٰ اور خضرجوارش جالینوسپطرس کے مضامینفعلاسلام میں زنا کی سزاہندی زبانجنبراعظمبناوٹ کے لحاظ سے فعل کی اقسامجعفر صادقجانوروں کے ناموں کی فہرستکمپیوٹربابا شیخ سید مسعود الدین نروری کشمیرقتل علی ابن ابی طالبکھوکھرحسن بصری27 اپریلپشتو حروف تہجیواقعہ افکغزوہ حنینشہاب الدین غوریاحمد ندیم قاسمیاحمد بن حنبلحجر اسودعکرمہ بن ابوجہلآیت الکرسیارکان نماز - واجبات اور سنتیںاسلام میں چوریابو ذر غفارینمرودبیعت عقبہپنجاب، پاکستانزبانبدھ متکلمہاہل تشیعقرارداد مقاصدفہرست ممالک بلحاظ اوسط عمرمحمد تقی عثمانیمغلیہ سلطنتامیر خسروآسمانی بجلیاسماعیل (اسلام)موہن داس گاندھیماریہ قبطیہاہل بیتالانفالسیرت نبویآل انڈیا مسلم لیگعطیہ بن قیس کلابینکاحدبستان دہلیپاکستانی عددی پیمانوں کا جدولفہرست وزرائے اعظم پاکستانمرزا غالبقرۃ العين حيدراقبال اور مغربی تہذیبیزید بن معاویہقتل عثمان بن عفانبہادر شاہ ظفرفتاویٰ ہندیہ (عالمگیری)جاٹایمان بالملائکہموہن جو دڑوخارجی🡆 More