دیوان عام

اردو ویکیپیڈیا کا سفر 2004ء میں شروع ہو، اور اس کے کارواں میں بہت سے لوگ شامل ہوئے اور بہت سے لوگ مختلف وجوہات کی بنا پر چھوڑ بھی گئے۔ کئی ویکیپیڈیا کی انتظامیہ میں بھی شامل ہوئے اور اردو ویکیپیڈیا کی ترقی میں اپنا کردار ادا کیا۔ اس وقت اردو ویکیپیڈیا پر آٹھ منتظمین موجود ہیں۔ ویکیپیڈیا کا منتظم بننا ایک اعزاز کے ساتھ ساتھ ایک ذمہ داری بھی ہے جسے نبھانا لازم ہے۔ تاہم کچھ منتظمین اپنی ذاتی مصروفیات یا دیگر وجوہات کی بنا پر اردو ویکیپیڈیا کو وقت نہیں دے پا رہے۔ اس لیے ان منتطمین کو ہٹا کر نئے قابل اور متحرک صارفین کو منتظم بنایا جانا چاہیے، تاہم اس کا فیصلہ ویکیپیڈیا برادری کرے گی۔ فی الحال دو منتظمین کی معزولی کے لیے رائے شماری کی جائے گی اور اس کے بعد نئے صارفین کے منتظم بنانے کا عمل شروع ہو گا۔ مندرجہ ذیل دونوں منتظمین ویکیپیڈیا:منتظمین کے معیار کو برقرار نہیں رکھ پائے اس لیے ان کی معزولی کے لیے رائے شماری شروع کی جا رہی ہے۔

 حکمت عملی تکنیکی تجاویز کارگاہ خیال ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن متفرقات 
دیوان عام میں طرزیات کا خانہ ویکیپیڈیا سے متعلق کئی طرح کے متفرق مسائل پر گفت و شنید کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
« وثائق ، 1، 2، 3، 4، 5، 6، 7

منتظمیں کی معزولی کے لیے رائے شماری

تکمیل:
علاوہ ازیں مستقبل کے لیے ایک واضح حکمت عملی بھی برادری کے اتفاق رائے سے وضع ہوگئی۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 12:53، 3 فروری 2024ء (م ع و)
    گفتگو کو مقفل کر دیا گیا ہے۔ براہ کرم اسے تبدیل نہ کریں۔ تبصرے ممکنہ طور پر متعلقہ صفحہ پر رکھے جائیں گے۔ اب اس گفتگو میں مزید کوئی تبدیلی نہ ہوگی۔

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:51، 5 جنوری 2024ء (م ع و)

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:44، 5 جنوری 2024ء (م ع و)


    گفتگو کو مقفل کر دیا گیا ہے، براہ کرم اسے تبدیل نہ کریں۔ تبصرے ممکنہ طور پر متعلقہ صفحہ پر رکھے جائیں گے۔ اب اس گفتگو میں مزید کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔


دو لاکھ مضامین مکمل!

دیوان عام 
دو لاکھ مضامین کی تکمیل پر اردو ویکیپیڈیا کے صفحہ اول کا اسکرین شاٹ

اردو ویکیپیڈیا کی برادری کے لیے یہ خبر نہایت مسرت انگیز اور فرحت افزا ہے کہ 7 جنوری بروز اتوار سنہ 2024ء کو اردو ویکیپیڈیا پر دو لاکھ مضامین مکمل ہو گئے اور @ابن مریم صاحب: کا تحریر کردہ مضمون فرانسس فوکویاما دو لاکھواں مضمون قرار پایا۔ یہ ایک بڑا ہدف تھا جس کی تکمیل پر ہم سب مسرت سے رقصاں ہیں۔ گذشتہ ایک لاکھ مضامین کا ہدف 30 دسمبر 2015ء کو پورا ہوا تھا۔ تب سے آج تک کل 2930 دن گذرے۔ اس دورانیہ میں تخلیق مضامین کا یومیہ اوسط نکالا جائے تو 34 مضامین روز کے بنتے ہیں۔

اس پر مسرت موقع پر اردو ویکیپیڈیا کے صفحۂ اول کا اسکرین شاٹ بھی لے لیا گیا تھا جسے اسی خبر کے بائیں جانب چسپاں کر دیا گیا ہے۔ شادمانی کے ان لمحات میں اردو ویکیپیڈیا کی برادری کے ہر فرد کو تہ دل سے مبارک باد اور اگلے پڑاؤ کے لیے نیک تمنائیں پیش کرتے ہیں۔ :) دیوان عام —خادم—  مورخہ 8 جنوری 2024ء، بوقت 12 بج کر 09 منٹ (بھارت) 18:39، 7 جنوری 2024ء (م ع و)

لوگو کی تبدیلی

برادری اس بات پر متفق ہے کہ اردو ویکیپیڈیا کا حالیہ لوگو مجوزہ لوگو سے تبدیل کیا جانا چاہیے۔ فیبریکیٹر ٹکٹT355255 پر اس درخواست کی پیروی ہوگی۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 12:56، 3 فروری 2024ء (م ع و)
    گفتگو کو مقفل کر دیا گیا ہے۔ براہ کرم اسے تبدیل نہ کریں۔ تبصرے ممکنہ طور پر متعلقہ صفحہ پر رکھے جائیں گے۔ اب اس گفتگو میں مزید کوئی تبدیلی نہ ہوگی۔


آداب، لوگو کی تبدیلی کے حوالے سے جیسا کہ فیبریکیٹر پر درخواست کی گئی ہے، برادری سے رائے شماری میں حصہ لینے کی گزارش ہے۔ اردو ویکیپیڈیا کا حالیہ لوگو اردو فانٹ میں نہیں ہے۔ مجوزہ نیا لوگو جو ذیل میں نظر آرہا ہے اردو فانٹ میں ہے۔ تائید، تنقید اور اپنے قیمتی تبصروں سے گفتگو میں حصہ لیجیے۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 07:24، 27 جنوری 2024ء (م ع و)

دیوان عام 

تائید، تنقید، تبصرہ

  1. بطور نامزد کنندہ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 07:24، 27 جنوری 2024ء (م ع و)
  2. دیوان عام  تائید :) دیوان عام —خادم—  مورخہ 27 جنوری 2024ء، بوقت 1 بج کر 02 منٹ (بھارت)
  3. دیوان عام  تائید--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:46، 27 جنوری 2024ء (م ع و)
  4. دیوان عام  تائید --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:38، 27 جنوری 2024ء (م ع و)
  5. دیوان عام  تائید --_ نور جی __☺_ 05:02، 29 جنوری 2024ء (م ع و)
  6. دیوان عام  تائید--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:41، 29 جنوری 2024ء (م ع و)
  7. دیوان عام  تائید - فیسمین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:30، 29 جنوری 2024ء (م ع و)
  8. دیوان عام  تائید - Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:58، 29 جنوری 2024ء (م ع و)
  9. دیوان عام  تائید--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:59، 29 جنوری 2024ء (م ع و)

    گفتگو کو مقفل کر دیا گیا ہے، براہ کرم اسے تبدیل نہ کریں۔ تبصرے ممکنہ طور پر متعلقہ صفحہ پر رکھے جائیں گے۔ اب اس گفتگو میں مزید کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔


رائے شماری برائے منتظم

اردو ویکیپیڈیا کو انتہائی متحرک، فعال، قابل اور ہمہ وقت حاضر باش منتظم کی ضرورت ہے، حال ہی میں تین منتظمین کی معزولی کے بعد اس کی ضرورت اور بڑھ گئی یے۔ اسی ضرورت کے پیش نظر کافی عرصہ سے ایک انتہائی متحرک اور منتظمی امور سے واقف صارف:TheAafi کو میں منتظمی کے لیے نامزد کررہا ہوں۔ یہ کافی عرصہ ویکی پر گذار چکے ہیں۔ اردو کے علاوہ انگریزی ویکی پر بھی متحرک ہیں اور ویکی کے ماحول ومزاج سے ہم آہنگ اور واقف ہیں۔ اردو ویکیپیڈیا برادری سے گزارش ہے کہ وہ اس رائے شماری میں حصہ لیں۔

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:56، 29 جنوری 2024ء (م ع و)

صارف حلقے

آداب، میں صارف حلقوں کے حوالے سے کچھ ترتیب و تزئین کا کام انجام دے رہا ہوں۔ جو صارفین خود توثیق شدہ صارفین کے حلقے میں خودکار طور پر شامل ہیں ان کے کھاتوں سے توثیق شدہ صارفین کی رکنیت ختم کی جائے گی۔ جو صارفین منتظمین ہیں ان کے کھاتوں سے ایسے تمام حلقے نکال دیے جائیں گے جو منتظم کے حقوق میں شامل ہیں۔ یہ عمل خاص:صارفی گروہ اختیارات کے تحت ہورہا ہے اور اس سے تمام صارفی حلقوں کی درست ترتیب انجام پائے گی۔ اس حوالے سے میں نے کئی کھاتوں میں اس امر پر عمل کرنا شروع کردیا ہے۔ اگر آپ کا کوئی سوال ہو تو بلا تردد مجھ سے پوچھیں۔ شکریہ (تبادلۂ خیال) 09:26، 12 فروری 2024ء (م ع و)

Tags:

دیوان عام منتظمیں کی معزولی کے لیے رائے شماریدیوان عام دو لاکھ مضامین مکمل!دیوان عام لوگو کی تبدیلیدیوان عام رائے شماری برائے منتظمدیوان عام صارف حلقےدیوان عاماردو ویکیپیڈیاویکیپیڈیا:فہرست منتظمینویکیپیڈیا:منتظمین/معیارات

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

سورہ المجادلہہلاکو خانلفظ کی اقسامقیامت کی علاماتیوروبریلوی مکتب فکرچاندمنافقآئین ہندکمپیوٹراملافسانۂ عجائبجماعت اسلامی پاکستانبدعت (اسلام)سورہ محمدکرپس مشنعلم الناسخ والمنسوخبانگ درااشفاق احمدداوڑالطاف حسین حالیمدینہ منورہمحمد بن قاسم کا سندھ پر حملہنو آبادیاتی نظامہندوستانی عام انتخابات 1945ءاہل تشیعنظام الدین الشاشىبادشاہی مسجدرومانوی تحریکیوم پاکستانجنگ یمامہمحمود حسن دیوبندیآلودگیوہابیتمیر انیسگوگلپاکستان کے رموز ڈاکحد قذفمواخاتتعویذوادیٔ سندھ کی تہذیبابو الاعلی مودودیعقیقہقرآن کے دیگر نامعزیرمعاشرہتعلیمپستانی جماععبد الرحمن السمیطولی دکنی کی شاعریبناوٹ کے لحاظ سے فعل کی اقسامتفاسیر کی فہرستترقی پسند تحریکحیاتیاتنیوزی لینڈ قومی کرکٹ ٹیمقرارداد پاکستانفقہ حنفی کی کتابیںسورہ النملسلجوقی سلطنتتدوین حدیثصدر پاکستانپاکستانی ثقافتتحقیقذوالفقار علی بھٹویاجوج اور ماجوجغزالیجنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز 2000–01ءعشرخانہ کعبہجغرافیہغزلدبستان لکھنؤاسلامی قانون وراثتابن عربیقرآنی رموز اوقافکراچیمحمد حسین آزادغزوہ موتہ🡆 More