بہترین مضمون

ویکیپیڈیا کے بہترین مضامین

یہ ستارہ اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ منسلک مواد ویکیپیڈیا کے بہترین مواد میں شامل ہے۔
یہ ستارہ اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ منسلک مواد ویکیپیڈیا کے بہترین مواد میں شامل ہے۔

بہترین مضامین ویکیپیڈیا کے بہترین ترین مضامین کو کہا جاتا ہے، جیسا کہ انداز مقالات میں واضح کیا گیا ہے۔ اس سے قبل کہ مضمون کو اس فہرست میں شامل کیا جائے، مضامین پر نظرِ ثانی کے لئے امیدوار برائے بہترین مضمون میں شاملِ فہرست کیا جاتا ہے تاکہ مضمون کی صحت، غیرجانبداری، جامعیت اور انداز مقالات کی جانچ بہترین مضون کے معیار کے مطابق کی جاسکے۔ فی الوقت اردو ویکیپیڈیا پر 75 ہزاز سے زائد مضامین میں سے بہت کم بہترین مضامین موجود ہیں۔ جو مضامین بہترین مضمون کو درکار صفات کے حامل نہیں ہوتے، اُن کو امیدوار برائے بہترین مضمون کی فہرست سے نکال دیا جاتا ہے تاکہ اُن میں مطلوبہ بہتری پیدا کی جاسکے اور اُس کے بعد جب وہ تمام تر خوبیوں سے آراستہ و پیراستہ ہوجاتی ہیں تو اُنہیں دوبارہ امیدوار برائے بہترین مضمون کی فہرست میں شامل کیا جاسکتا ہے۔ مضمون کے بائیں جانب بالائی حصے پر موجود کانسی کا یہ چھوٹا سا ستارہ (یہ ستارہ اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ منسلک مواد ویکیپیڈیا کے بہترین مواد میں شامل ہے۔۔) اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ منسلک مواد ویکیپیڈیا کے بہترین مواد میں شامل ہے۔مزید برآں یکہ اگر کوئی مضمون بیک وقت کئی زبانوں میں بہترین مضمون کی حیثیت حاصل کرچکا ہے تو اسی طرح کا چھوٹا ستارہ دیگر زبانوں کے آن لائن پر دائیں جانب اُس زبان کے نام کے ساتھ نظر آئے گا۔

  • مضمون کے بہترین ہونے پر {{امیدوار برائے بہترین مضمون}} کا سانچہ ہٹا کر {{بہترین مضمون}} سانچہ کا اندراج کر دیا جائے۔

بہترین مواد:

  • بہترین مضامین
  • بہترین فہرست
  • بہترین تصاویر
  • بہترین ابواب
  • بہترین موضوعات

آلات بہترین مضمون:


مجموعات

·فنون، فنِ تعمیر اور آثارِ قدیمہ ·اعزاز،سجاوٹ اور امتیازیات ·حیاتیات ·تجارت، معیشت اور مالیات ·کیمیاء اور معدنیات ·کمپیوٹر ·ثقافت و سماج ·تعلیم ·انجینئرنگ اور ٹیکنالوجی ·کھانا اور پینا ·جغرافیہ اور مقامات ·ارضیات، ارضی طبیعیات اور موسمیات ·صحت و طب ·تاریخ ·زبان و لسانیات ·قانون ·ادب اور فن کدہ ·ریاضیات ·شامہ میان (میڈیا) ·موسیقی ·فلسفہء اور نفسیات ·طبیعیات و فلکیات ·سیاسیات و حکومت ·مذہب، عقیدہ اور ضعف الاعتقاد ·شاہی، شریف اور حسب نسب ·کھیل اور تعمیری سرگرمیاں ·نقل و حمل ·بصری کھیل ·جنگ و جدل

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

سائمن کمشنقرآنی سورتوں کی فہرستمہرگول میز کانفرنس (تحریک آزادی ہند)غزوہ تبوکایمان بالملائکہکلوگراممہیناسب رسیاجوج اور ماجوجفتح مکہٹیلی ویژنمحمد حسین آزادسورہ روممتواتر (اصطلاح حدیث)جنگلانا لله و انا الیه راجعوننور الدین زنگیوزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)اسلام میں مذاہب اور شاخیںمنیر نیازیغزوہ خندقسمتسورہ العنکبوتیروشلمفتح قسطنطنیہحروف کی اقساماردو شاعریاورنگزیب عالمگیرایمان (اسلامی تصور)حمدماشاءاللہنصاب تعلیمفہمیدہ ریاضکیمیابدرمسلم بن الحجاجاڑھائی دن کا جھونپڑااحمد بن شعیب نسائیپاکستان میں مردم شماریرابطہ عالم اسلامیصنعت مراعاة النظیرسسی پنوںاسلاموفوبیاخطبہ حجۃ الوداعابن رشدغالب کی شاعریمحمد بن اسماعیل بخاریکراچیعالمی یوم مزدوروزیر تعلیم (پاکستان)زقومرجمن م راشداردو حروف تہجیموبائل فوندبئیسیرت نبویطارق جمیلتاریخ اعوانجہادلفظکیکابجدوزیراعظم پاکستاناحمد رضا خاننماز جنازہایوان بالا پاکستانکاغذی کرنسیآل عمرانبنو قریظہفصاحتفیروز شاہ تغلقپستانی جماعمولوی عبد الحقڈپٹی نذیر احمدقرآن اور جدید سائنس🡆 More