ویشنو مت (انگریزی: Vaishnavism؛ ہندی: वैष्णव सम्प्रदाय) ہندو مت کے اہم فرقوں میں سے ایک ہے۔ دیگر اہم فرقے شکتی مت، شیو مت اور سمارت سوتر ہیں۔ ویشنوی بھگوان وشنو کی پوجا پر خاص توجہ دیتے ہیں۔ اسے فرقے کو ویشنوی دھرم بھی کہا جاتا ہے۔
ہندو عقائد کے مطابق کائنات کو تین دیوتاؤں برہما، وشنو اور شیو نے سنبھالا ہوا ہے۔ برہما کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ انھوں نے کائنات تخلیق کی، وشنو کائنات کی حفاظت کرتے ہیں جبکہ شیوا اس کائنات کے محافظ ہونے کے ساتھ ساتھ اس کے خاتمے کا بھی سبب بنیں گے۔
This article uses material from the Wikipedia اردو article ویشنو مت, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.