میز

فرنيچر سے بنى ہوئى ايك ايسى چيزہے جس ميں ايك يا اس سے زيادہ پائے اوراوپرى حصہ مسطح ہوتا ہے، اس كا استعمال كام كرنے، كھانا كھانے يااس پر كوئى چيز ركھنے كے ليے كيا جاتا ہے۔كچھ عام قسم كى ميز ہے جيسا كہ ڈائنگ روم كا ميز اس كے ارد گرد لوگ بيٹھ كر كھانا كھاتے ہيں، كافى ميز يہ ايك چھوٹا سا ميز ہے جس كا استعمال چائے ناشتا وغيرہ كے ليے كيا جاتا ہے، پلنگ ميز جس كا استعمال الارم اور ليمپ وغيرہ ركھنے كے ليے كياجاتا ہے، اس كے علاہ متعدد قسم كى ميزيں بھى ہيں جيساكہ كے ڈرافٹنگ ٹیبلز ، جو تعمیراتی ڈرائنگ کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے ، اورسلائى ٹيبل جس پر كپڑے وغيرہ سلائى كرتے ہيں۔

میز
Writing table (bureau plat) MET DP105403

حوالہ جات

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

خاکہ نگاریممبئی انڈینزقیاسشیعہ کتب کی فہرستبادشاہی مسجدزکریا علیہ السلامغزوہ بنی قریظہاسم صفت کی اقساماصحاب صفہگورنر پنجاب، پاکستاناسرار احمدنظام شمسیکلوگرامنور الدین زنگیعائشہ بنت ابی بکرماشاءاللہنوروزاردو حروف تہجیعلی گڑھ تحریکمعاویہ بن ابو سفیانالیٹا اوشناکبر الہ آبادیہندوستان میں مسلم حکمرانیفعل معروف اور فعل مجہولشہباز شریفالاعرافروزہمعراججمہوریتاسم معرفہمعتزلہآمنہ بنت وہبعلی امین گنڈاپورمراد ثانیبازنطینی سلطنتآل انڈیا مسلم لیگدنیامسجد ضرارمریم بنت عمرانعیسی ابن مریمعبد المطلبالانفالٹک ٹاکبابا فرید الدین گنج شکرانڈین نیشنل کانگریساحتلامابولولو فیروزانڈونیشیاسورہ قریشیزید بن معاویہجنگ صفینسورہ النملصدام حسینمير تقی میرجنگلعلم حدیثشعب ابی طالبخطبہ الہ آبادمخطوطہ وائنیچآیت مباہلہعمرانیاتزمینصنعت لف و نشرواشنگٹن، ڈی سیصوفی برکت علیسمتالانعاماسلامی عقیدہنقل و حملجماعغزوہ بنی قینقاعمرزا غالبپنجاب کی زمینی پیمائشابو جہلمچھرمحمد بن اسماعیل بخاریدہشت گردیہامان (وزیر فرعون)🡆 More