موپساں

ہنری البغ گے د موپساں (5 اگست 1850ء – 6 جولائی 1893ء) انیسویں صدی کا مشہور فرانسیسی مصنف تھا۔ اس کو جدید مختصر افسانے کا بابا آدم کہا جاتا ہے۔

موپساں
(فرانسیسی میں: Guy de Maupassant ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
موپساں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (فرانسیسی میں: Henry-René-Albert-Guy de Maupassant ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 5 اگست 1850ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 6 جولا‎ئی 1893ء (43 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیرس ،  پاسی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات آتشک   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن مونپارناس قبرستان   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت موپساں فرانس   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ مرگی   ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی آنری چہارم اسکول (1859–)  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استاذ گستاف فلابیر   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ افسانہ نگار ،  ڈراما نگار ،  صحافی ،  ناول نگار ،  مصنف ،  شاعر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان فرانسیسی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فرانسیسی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل ادب ،  جلوہ گاہ ،  صحافت   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر بالزاک ،  ایملی زولا   ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں فرانسیسی جرمن جنگ 1870-71   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
موپساں
 
موپساں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
موپساں باب ادب

فلوبیغ کی سرپرستی میں موپساں کی کہانیاں فلوبیغ کے زیر اثر کفایت لفظی اور فطری اور فوری انجام سے پہچانی جاتی هیں۔ اس کی بہت سی کہانیاں 1870 کی جرمنی اور فرانس کے درمیان جنگ کے تناظر میں لکھی گئیں۔ اس کی اکثر کہانیوں میں ان معصوم شہریوں کے مصائب و مشکلات کی منظرکشی ہوتی ہے، جو جنگ کی تباہ کاریوں کا نشانہ بنتے هیں اس نے 6 ناول بھی لِکھے۔

ہنری البغ گے د موپساں شاتو د میرو مسنیل نزد شاتو د میرو مسنیل میں ،دیپ کے نزدیک، 5 اُگست 185٠ میں پیدا ہوئے جو سین زیریں جسے اب ( سین ماغتیم ) کا دسٹرکٹ کہا جاتا ہے وہ لوغ ل پتوویں اور گستاو د موپسساں کا پہلا بیٹا تھا اور وہ دونوں خوش حال گھرانوں سے تعلّق رکھتے تھے۔ جب موپساں کی عمر گیارہ سال تھی اور اس کا بھائی پانچ سال کا تھا تو ان کی ماں جو ایک آزاد خیال اور خود مختار شخصیّت کی مالک تھیں، انھوں نے معاشرتی اقدار کے خلاف اپنے شوہر سے قانونی طلاق لے لی۔ اپنے شوہر سے علاحدگی کے بعد انھوں نے اپنے دونوں بچوں، بڑے موپساں اور چھوٹے ایغوے کو اپنے پاس رکھ لیا۔

باپ کی غیر موجودگی میں بالک موپساں کی ماں اس کی شخصیت پر اثر انداز ہونے والی سب سے بڑی ہستی بن گئیں۔ اس کی ماں کا کوئی ادبی مقام نہ تھا لیکن وہ کلاسیکی ادب بالخصوص شکسپیرکی بڑی دلدادہ تھیں۔ تیرہ سال کی عمر موپساں اپنی ماں کے ساتھ ان کے آبائی قصبے اتغیتا میں واقع ولا دے وغگئی میں بڑا خوش و خرم رہا۔ اس کا گھر مضافات میں ساحل سمندر پر تھا جہاں وہ بڑے شوق سے مچھلیاں پکڑنے اور دیگر بیرونی تفریحات میں مشغول رہتا۔ تیرہ سال کی عمر میں اسے غووان کے نزدیک ایک چھوٹی سی مذہبی درسگاہ میں روایتی تعلیم کے لیے داخل کرا دیا گیا۔

حوالہ جات

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ابو ذر غفاریمثنوی سحرالبیانشیزوفرینیارقیہ بنت محمدتاریخ پاکستان کا خط زمانی (1947ء – حال)فقہاسلامی اقتصادی نظامزرتشتمکہقانون اسلامی کے مآخذہندوستانی صوبائی انتخابات، 1937ءبریلوی مکتب فکرنمازجزاک اللہفضل الرحمٰن (سیاست دان)گناہقافیہعلم تجویدبعثتحلالہ فقہ حنفیہ کی روشنی میںرومی سلطنتزین العابدیناہل تشیعاصطلاحات حدیثانار کلی (ڈراما)تحقیقپنجاب کے اضلاع (پاکستان)مشکوۃ المصابیحاسرائیلمحمد بن قاسم کا سندھ پر حملہبرطانوی ہند کی تاریخدہریتاسرائیل-فلسطینی تنازعاصول الشاشیہجرت مدینہشاہ احمد نورانیاردو افسانہ نگاروں کی فہرستچاندابولہبشکوہمتواتر (اصطلاح حدیث)غزوہ حنینالہدایہفتح سندھاقبال کا تصور عقل و عشقاحمد رضا خانآکسیجنقرآنی رموز اوقافاسلام میں انبیاء اور رسولیوم آزادی پاکستانمجید امجدعزیرفقہی مذاہببناوٹ کے لحاظ سے فعل کی اقسامنسب محمد بن عبد اللہمعاویہ بن ابو سفیانمارکسیتبیت الحکمتابو داؤدخود مختار ریاستوں کی فہرستپاکستان کے اضلاعجنت البقیعمحمد علی جوہرصدر پاکستانمترادفپاکستانسلیمان (اسلام)حکومت پاکستانآئین پاکستان میں اٹھارہویں ترمیماکشتی نوحجنگ آزادی ہند اور اٹکہندوستانوزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)ابن سیناآل ابراہیمہجرت حبشہاردو زبان کے شعرا کی فہرست🡆 More