موٹروے

موٹروے دراصل تیز رفتار ذرائع نقل و حمل کی آمدورفت کے لیے بنائی گئی شاہراہ کو کہا جاتا ہے۔ یہ ایک آمدرفتی اشارات اور دوراہا یا چوراہا کے بغیر شاہراہ ہوتی ہے جس پر آمدورفت بغیر کسی خلل کے گذر سکتی ہے۔ موٹر وے اور ایک شاہراہ میں بنیادی فرق ٹیکنالوجی کا ہے؛ شاہراہ سے مراد کوئی بھی وسیع اور اہم گذرگاہ یا بڑی سڑک ہو سکتی ہے جب کہ موٹر وے راستے سے مراد ایک ایسی شاہراہ کی ہوتی ہے جس پر تیز رفتار اور بھاری گاڑیاں بھی سریع الحرکت رہتے ہوئے اور جدید دور کی مکمل تکنیکی سہولتوں سے استفادہ کرتے ہوئے محفوظ ترین سفر کرسکتی ہیں۔

موٹروے
ایک موٹر وے
موٹروے
Fizzis Photography at Motorway KalarKahar

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

آمدورفتشاہراہٹیکنالوجیگاڑی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

آیت الکرسییعلی بن عبید طنافسیسنن ابی داؤدتفسیر قرآنصالحپطرس بخاریزینب بنت محمدپاکستان کی آب و ہواکلو میٹرجنگ جملخلافت راشدہفقہ حنفی کی کتابیںجی سکس ٹو(G-6/2)اسلام آباددہریتایران کا اسرائیل پر حملہ(2024ء)بلال ابن رباحفارسی زبانحلالہ فقہ حنفیہ کی روشنی میںگرو نانکبنگلہ دیشحدیثعبد اللہ بن ابیمجموعہ تعزیرات پاکستانبارہ اماممحمد بن اسماعیل بخاریعلم غیب (اسلام)زین العابدینکراچیجغرافیہباب خیبرانسانی جسممسجد نبویمعجزات نبویآدم (اسلام)ابو طالب بن عبد المطلبنیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 2022–23ء (اپریل 2023ء)وزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)اسم مصدرشملہ وفدبلھے شاہگھوڑااسلامی عقیدہہندوستانی صوبائی انتخابات، 1937ءہندو متختم نبوتتحریک پاکستاندبری جماعبیعت الرضوانمعراجفتاویٰ ہندیہ (عالمگیری)یونسالمغرباکبر الہ آبادیفسانۂ عجائبیوم آزادی پاکستانغزوہ بدرتخیلسفر طائففہرست ممالک بلحاظ آبادیاسم ضمیرمال فےبھارت کے عام انتخابات، 2024ءمولوی عبد الحقدعائے قنوتنہرو رپورٹجنگ آزادی ہند 1857ءyl4p1موسی ابن عمرانرومی سلطنتیعقوب (اسلام)محمود حسن دیوبندیماتریدیعلی ابن ابی طالبصدور پاکستان کی فہرستقوم عادمکی اور مدنی سورتیںخارجی🡆 More