مور

مور، طاوس، طاؤس

اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

مور
ایک ہندوستانی طاوس یا مور جس نے اپنے پر بچھائے ہوئے ہیں۔

جماعت بندی
مملکت: جانور
جماعت: پرندہ
طبقہ: en:Galliformes
خاندان: en:Phasianidae
الأسرة: en:Phasianinae
جنس: طاوس
لنی اس، 1758
اختتام عرصہ زمانہ حال   ویکی ڈیٹا پر (P524) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
انواع
ہندوستانی مور
en:Pavo muticus
‏‏

مور یا طاوس ایک خوبصورت پرندہ ہے جو ایشیائی اور افریقی ممالک میں پایا جاتا ہے۔ نر جنس کے سر پر قرقرہ (ایک تاج) ہوتا ہے۔ ان میں جو بالغ مادہ یعنی مورنی ہوتی ہے وہ اکثر بھورے رنگ کی ہوتی ہے جبکہ اس کے چھوٹے بچے جسے موریلہ اور مریلا کہا جاتا ہے، پیلا یا زرد اور تاوانی رنگ کے ہوتے ہیں۔

حیاتیات میں ان کی درجہ بندی کے مطابق genus جنس Pavo اور خاندان en:pheasant ، Phasianidae سے تعلق رکھتے ہیں۔ انگریزی میں نر مور کو peacock، مادہ کو peahen اور طفل کو peachicks کہتے ہیں۔

ان کے رنگ مختلف ہوتے ہیں۔ جغرافیائی حساب سے دیکھا جائے تو مختلف علاقوں میں مختلف رنگوں میں پاے جاتے ہیں۔

یہ پرندہ بھارت کا قومی پرندہ ہے۔

اقسام

مور میں بھی بہت سے اقسام ہوتے ہیں،کچھ درج ذیل ہیں:

کانگو مور

مور 
ایک کانگو مور کا جوڑا (نر اور مادہ)۔

سبز مور

مور 
ایک خوبصورت ہرا یا سبز مور

ہندوستانی مور

مور 
ایک ہندوستانی مور
مور 
ایک سفید ہندوستانی مور

مزید دیکھیے

نگار خانہ

حوالہ جات

بیرونی روابط

Tags:

مور اقساممور مزید دیکھیےمور نگار خانہمور حوالہ جاتمور بیرونی روابطمور

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

سفر طائفاردو صحافت کی تاریخاردو آپ بیتی نگاروں کی فہرستآمنہ بنت وہبعزیراسماء بنت ابی بکرنقل و حملقرۃ العين حيدرعبد اللہ بن مبارکپاکستانقرآنی معلوماتشعرپطرس بخاریجملہ کی اقسامموسم بہار ( بچوں کے لیے مضمون )تصویرحقوقعشاءزندگی کا مقصدسنن ابن ماجہمہینااستحسان (فقہی اصطلاح)جلال الدین رومیاسم ضمیرڈرامامنطقتحریک پاکستانمیر امناسلام اور حیواناتانا لله و انا الیه راجعونمشکوۃ المصابیحمرزا فرحت اللہ بیگحسن بصریمکہن م راشدپہلی جنگ عظیمضرب المثلکاغذی کرنسیجنگ یرموکمحمد تقی عثمانیصدقہدنیاپنجاب، پاکستانسورہ السجدہمحمد بن عبد اللہکلوگرامجنفہرست پاکستان کے ڈائلنگ کوڈیونسگنتیحجاج بن یوسفرکن سینٹ آف پاکستان کی اہلیتمروان بن حکمالانعامنظام شمسیصلاح الدین ایوبیمير تقی میرتقسیم بنگالفقہ جعفریفاعل-مفعول-فعلایشیا اور اوقیانوسیہ کی خود مختار ریاستوں کی فہرست بلحاظ انسانی ترقیاتی اشاریہزبانابو داؤدزناسورہ الرحمٰنیوم الفرقاناردو زبان کے شعرا کی فہرستبواسیرفعل لازم اور فعل متعدیاولاد محمدقتل عثمان بن عفانقومی ترانہ (پاکستان)پہلی جنگ عظیم کی وجوہاتسورہ الحجخواب کی تعبیرسورہ النور🡆 More