مشیل میگول ایلیاس تیمر لولیا برازیلی وکیل اور سیاست دان ہیں۔ 2016ء سے 2018ء تک 37ویں صدر برازیل رہے۔ وہ ڈلما روسیف کے مواخذے اور برطرفی کے بعد صدر بنے تھے۔
مشیل تیمر | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(پرتگالی میں: Michel Temer) | |||||||
مناصب | |||||||
نائب صدر برازیل | |||||||
برسر عہدہ 1 جنوری 2011 – 31 اگست 2016 | |||||||
| |||||||
صدر برازیل (37 ) | |||||||
برسر عہدہ 31 اگست 2016 – 31 دسمبر 2018 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (پرتگالی برازیلی میں: Michel Miguel Elias Temer Lulia) | ||||||
پیدائش | 23 ستمبر 1940ء (84 سال) | ||||||
شہریت | برازیل | ||||||
مذہب | رومن کیتھولک | ||||||
تعداد اولاد | |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان ، وکیل ، شاعر | ||||||
مادری زبان | پرتگالی برازیلی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | پرتگالی ، پرتگالی برازیلی | ||||||
اعزازات | |||||||
دستخط | |||||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | ||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |
مشیل تیمر نجی طور پر توہمات کے شکار ہیں۔ یکایک انھوں نے سرکاری محل خالی کر دیا ۔ مشیل تیمر کہتے ہیں کہ شاید وہاں بھوتوں کا بسیرا ہے جس کی وجہ سے وہ وہاں پر ٹھیک سے سو بھی نہیں پاتے۔ ان کے اس اقدام نے ملک کے کئی افراد کو حیرت زدہ کر دیا۔
This article uses material from the Wikipedia اردو article مشیل تیمر, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.