مشغلہ

کسی شغل یا کام میں مصروف ہونے کو مشغلہ کہا جاتا ہے۔ یہ اُردو زبان میں اسم نکرہ ہے۔ مخلف لوگ اپنے فراغت کے وقت میں مختلف مشاغل اپنائے ہوئے ہیں۔ مثلاً کوئی ڈاک ٹکٹ جمع کرتا ہے تو کوئی مختلف ممالک کے سکے۔ کوئی ماچس کی ڈبیاں تو کوئی پوسٹ کارڈز وغیرہ اسی طرح کوئی اپنے فارغ وقت میں کرکٹ کھیلتا ہے تو کسی کو شطرنج یا لڈو پسند ہے۔

شاعر اختر شمار کا شعر ملاحظہ کیجیے: میں زندگی کے سفر میں تھا مشغلہ اس کا وہ ڈھونڈ ڈھونڈ کے مجھ کو گنوا دیا کرتا

Tags:

اسم نکرہاُردوجمعزبانسکےشطرنجلڈووقتپوسٹ کارڈکامکرکٹ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

جلال الدین سیوطیفعل معروف اور فعل مجہولفاطمہ جناحعلم کلامحلالہ فقہ حنفیہ کی روشنی میںابولہبگرو نانککوساردو زبان کے شعرا کی فہرستبلاغتمیر انیستخیلشیعہ اثنا عشریہمسجد اقصٰیاسرائیلحفیظ جالندھریابو ذر غفاریمروان بن حکمبدعت (اسلام)پشتوناحمد سرہندیافسانہہجرت مدینہداستانیاجوج اور ماجوجعباس بن علیغزوہ بنی قینقاعمثنوی سحرالبیانماسکواورنگزیب عالمگیراشتراکیتبرطانوی ایسٹ انڈیا کمپنیفسانۂ عجائبسید احمد خانصہیونیتناولفہرست ممالک بلحاظ رقبہaqcxbدجالقریشانجمن ترقی اردوکائناتہابیل و قابیلآئین پاکستان میں اٹھارہویں ترمیمخدا کے نامعبد اللہ بن عبد المطلبمہریہودفحش فلمیعلی بن عبید طنافسیجنگ یرموکمحمد حسین آزادنواز شریفوزیر خارجہ پاکستانمحمد بن ادریس شافعینور الایضاحقصیدہمسدس حالیپاکستان تحریک انصافذوالفقار علی بھٹوالانفالدوسری جنگ عظیمحد قذفاسم ضمیرآیت مباہلہابن عربیاولاد محمدمعاشرہگھوڑاآمنہ بنت وہبقیام پاکستان کے وقت پیش آنے والی ابتدائی مشکلاتسیرت نبویوزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)مجموعہ تعزیرات پاکستانعربی ادبچین🡆 More