مسجد ڈبلن (عربی: مسجد دبلن; انگریزی: Dublin Mosque; (آئرستانی: Mosc Átha Cliath)) جنوبی سرکلر روڈ، ڈبلن، جمہوریہ آئرلینڈ میں ایک مسجد ہے۔ یہ جمعیت اسلامی آئرلینڈ کا صدر دفتر بھی ہے۔
مسجد ڈبلن Dublin Mosque | |
---|---|
بنیادی معلومات | |
متناسقات | 53°19′53″N 6°16′57″W / 53.33139°N 6.28250°W |
مذہبی انتساب | اسلام |
ملک | جمہوریہ آئرلینڈ |
ویب سائٹ | islaminireland.com |
تعمیراتی تفصیلات | |
نوعیتِ تعمیر | چرچ |
طرز تعمیر | رومی طرز تعمیر |
سنہ تکمیل | 1884 (1983 تبدیل) |
تفصیلات | |
گنجائش | 500 |
گنبد | 0 |
مینار | 0 |
یہ پریسبیٹیرین چرچ 1860ء کی دہائی میں تیرہویں صدی کے انگلستانی چرچ طرز تعمیر پر بنایا گیا۔ 1983ء میں یہ عمارت جمعیت اسلامی آئرلینڈ نے خرید کی اور اسے ایک مسجد میں تبدیل کر دیا۔
ویکی ذخائر پر مسجد ڈبلن سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
This article uses material from the Wikipedia اردو article مسجد ڈبلن, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.