ماسکہء خاص

ماسکہءِ خاص (Principal focus)

’’وہ نقطہ، جہاں محورِ خاص کے متوازی شعاعیں محدب عدسے سے گذر کر مرکوز ہو جائیں اور مقعر عدسے میں مرکوز ہوتی معلوم ہوں ماسکہ خاص کہلاتا ہے۔‘‘

’’محدب عدسے کے محورِ خاص کے متوازی شعاعیں انعطاف کے بعد محورِ خاص پر ایک نقطہ پر سمٹ جاتی ہیں۔اس نقطہ کو محدب عدسے کا ماسکہءِ خاص یا نقطہءِ ماسکہ (Focal point) کہتے ہیں۔‘‘

اس لیے محدب عدسے کو استدقاقی عدسہ یا تقاربی عدسہ (converging lens) بھی کہتے ہیں۔

’’مقعر عدسے کی صورت میں متوازی شعاعیں عدسے کے پیچھے سے ایک نقطے سے آتی ہوئی معلوم ہوتی ہیں اس نقطہ کو مقعر عدسے کا ماسکہءِ خاص یا نقطہءِ ماسکہ (Focal point) کہتے ہیں۔‘‘

اس لیے مقعر عدسے کو غیر تقاربی عدسہ یا اتساعی عدسہ (diverging lens) بھی کہتے ہیں۔

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

فتح سندھتحریک خلافتصنعت لف و نشرپستانی جماعتخلیق انسانسورہ مریمسلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی فہرستقلعہ لاہوراسماء اللہ الحسنیٰترقی پسند تنقیدذوالنوناحمد سرہندیتقسیم ہندابراہیم رئیسیپشتون قبائلپاکستان میں مردم شماریسجدہ تلاوتتحریک پاکستانمیثاق لکھنؤموہن داس گاندھیزباناسماء بنت ابی بکررابطہ عالم اسلامیگنتیمحمد ضیاء الحقعدتہاروت و ماروتعبد اللہ بن مسعوددیوان خاص (قلعہ لاہور)اسرار احمدخاکہ نگاریہندوستان میں تصوفغزوہ خندقویکیپیڈیااسم نکرہعلم حدیثابراہیم (اسلام)اجماع (فقہی اصطلاح)عشرایران کا اسرائیل پر حملہ(2024ء)امراؤ جان ادامیثاق مدینہغزوہ تبوکحقوق العبادالحادوادیٔ سندھ کی تہذیببیت المقدسعلی ہجویریمسلم بن الحجاجشدھی تحریکذو القرنینمردانہ کمزوریزراعتمحمد بن عبد اللہ کی مدنی زندگیانسانی حقوقشافعیپاکستانعمار بن یاسرجنگلانجمن حمایت اسلامصحیح مسلماسلام اور یہودیتزرتشترباعیحرمت مصاہرتاسلاماسلامی تہذیبخلافت امویہاجزائے جملہماشاءاللہصرف و نحویحیی بن زکریاجلال الدین رومیبناوٹ کے لحاظ سے فعل کی اقساممیراجیاسماء اصحاب و شہداء بدرمحمد علی جناح🡆 More