ماتا ہری

ولندیزی انڈونیشی (Dutch Indonation) مخلوط النسل رقاصہ اور جاسوس تھی۔ بنیادی طور پر یہ جرمنی کی جاسوسہ تھی لیکن نہایت چالاکی سے یہ دونوں اطراف یعنی فرانس اور جرمنی کی جاسوسی دونوں دشمن ممالک کے لیے کرنے لگی۔ پہلی جنگ عظیم کے دوران میں اس کے فرانسیسی اور اتحادیوں کے اہم جنگی راز جرمنوں تک پہنچائے۔ بعد میں فرانسیسیوں کو اس کی اصلیت معلوم پرنے پر اس کو ہلاک کر دیا گیا۔

ماتا ہری
(ڈچ میں: Mata Hari ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ماتا ہری
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (ڈچ میں: Margaretha Geertruida Zelle ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 7 اگست 1876ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لییوواردین   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 15 اکتوبر 1917ء (41 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وینسین ،  شاتیو دے وانسین   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات شوٹ   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات سزائے موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش ڈچ ایسٹ انڈیز (مئی 1897–1902)
صوبہ وینس (نومبر 1903–)
ہیگ
میدرد   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ماتا ہری مملکت نیدرلینڈز   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالوں کا رنگ سیاہ   ویکی ڈیٹا پر (P1884) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
تعداد اولاد
عملی زندگی
پیشہ طوائف ،  جاسوس ،  اگزوٹک رقاصہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل رقص   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
الزام و سزا
جرم جاسوسی فی: 1917)سزا: سزائے موت )  ویکی ڈیٹا پر (P1399) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں پہلی جنگ عظیم   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
ماتا ہری
 
ماتا ہری
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ماتا ہری جب لبادہ کھول دیتی تو اس سے فرانسیسی افواج کو یہ اشارہ ملتا کہ جرمن فوج فرانس پر ٹینکوں سے حملہ کرنے والی ہے اور اگر وہ جسم کے کسی اور کپڑے کو اتار کر ہوا میں بلند کر دیتی اور اس سے یہ اشارہ ملتا کہ جرمن فوجیں ہوائی حملہ کرنے والی ہیں۔

  • ماتا ہری ملائی زبان کے دو الفاظ سے ملکر بنا ہے جس کا مطلب ہے دن کی آنکھ
  • ایک اور حیران کن بات یہ ہے کہ ماتا ہری بنیادی طور پر عام ولندیزی گھریلو خاتون تھی۔

مزید دیکھیے

نینسی ویک

حوالہ جات

Tags:

جاسوسجرمنیفرانسپہلی جنگ عظیم

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

جغرافیہبادشاہی مسجدعلم نجوماجزائے جملہگوگلالقاعدہخالد بن ولیدپشتونکرکٹعلم حدیثسورہ بقرہحلیمہ سعدیہلاہورمحمد بن قاسمارکان اسلامابن کثیرفسانۂ عجائبجنگ جملمینار پاکستانعشرسیرت نبویاسم نکرہاردو ادب کا دکنی دورمعوذتینایشیاتاریخ یورپفحش فلمحیات جاویدآل انڈیا مسلم لیگکیلونجابر بن حیانبدرغسل (اسلام)ابابیلپاکستان کے خارجہ تعلقاتکشمیرقوم عادشاہ ولی اللہفردوسیالاعرافموسیٰنکاحاسلام میں زنا کی سزابہادر شاہ ظفرصحاح ستہقیراطمعاشرہغزوہ خندقزکاترموز اوقافحقوقمجید امجدائمہ اربعہامیر تیمورالنساءذوالفقار علی بھٹوپطرس کے مضامینہندوستان میں مسلم حکمرانیمواخاتمحمد حنیف جالندھریمتضاد الفاظابو سفیان بن حرببدخشاں زلزلہ 2023ءضرب المثلآب حیات (آزاد)آلیامردم شماریانسانآئین ہندمرفوع (اصطلاح حدیث)صفحۂ اولکووننٹ سکول فائرنگ 2023ءعدالت عظمیٰ پاکستانامہات المؤمنینداڑھیجوش ملیح آبادی🡆 More