لومبارد زبان (انگریزی: Lombard language) گالو رومنی زبان ہے، جو ایک لسانی تسلسل پر مشتمل ہے جسے شمالی اطالیہ اور جنوبی سوئٹزرلینڈ میں لاکھوں بولنے والے بولتے ہیں، بشمول زیادہ تر لومبارڈی لومباردیہ اور پڑوسی علاقوں کے کچھ علاقے، خاص طور پر پیعیمونتے کا مشرقی حصہ اور ترینتینو کا مغربی حصہ اور سویٹذرلینڈ تیچینو اور گراوبوندن کے کینٹنوں میں۔ لومبارڈ لہجے برازیل میں سانتا کاتارینا میں بھی سنے جاتے ہیں۔
لومبارد | |
---|---|
lombard / lumbart | |
مقامی | اطالیہ، سویٹذرلینڈ |
علاقہ | اطالیہ سوئٹزرلینڈ برازیل |
مقامی متکلمین | 3.8 ملین (2002)e18 |
ہند۔یورپی
| |
لہجے | |
زبان رموز | |
آیزو 639-3 | lmo |
گلوٹولاگ | lomb1257 |
کرہ لسانی | 51-AAA-oc & 51-AAA-od |
Detailed geographic distribution of Lombard dialects Legend: L01 – مغربی لومبارد لہجہ; L02 – مشرقی لومبارد لہجہ; L03 – Southern Lombard; L04 – Alpine Lombard | |
This article uses material from the Wikipedia اردو article لومبارد زبان, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.