لطیفہ

لطیفہ یا مطایبہ، جسے بھارت میں کبھی کبھی چُٹکُلا (انگریزی: Joke) بھی کہتے ہیں، مزاح کا ایک اظہار ہے جس میں الفاظ کو مخصوص اور خوش اسلوبی سے بیان ڈھانچے استعمال کیا جاتا ہے تا کہ لوگ ہنسیں اور اس بات کو سنجیدگی سے نہ لیں۔ اس کی شکل ایک کہانی کی اختیار کرتی ہے جس میں مکالمے بھی ہوتے اور ایک اختتام پر عمومًا ایک دم دار فقرہ ہوتا ہے۔یہی فقرہ ہی عوام کو اس بات سے باخبر کرتا ہے کہ کہانی میں دوسرا اور متضاد معنی بھی موجود ہے۔اس میں ذو معنی الفاظ یا ظرافت کا استعمال ممکن ہے، جس میں منطقی غیر موزونیت، بے عقلی یا ذرائع کا استعمال ممکن ہے۔

لطیفہ
ایک فوجی لطیفہ۔ سوال ہے کہ آپ نے آج کیا بچایا۔ جواب رقم ہے کہ کم کھائیں اور کشتی سے کہیں اور بھیجے جانے سے بچیں۔ یعنی آپ خود مرجائیں گے تو آپ کہیں اور لے جانے کی حاجت نہیں ہوگی۔

مثالیں

  • بیوی نے شوہر سے سونے (زیور) کی گولیاں منگوائی مگر تفہیمی غلطی کی وجہ سے شوہر سونے (نیند) کی گولیاں لا دیتا ہے (ذو معنی الفاظ)۔
  • اردو میں کچھ لطیفے قریب التلفظ حروف کے استعمال پر بھی ہیں، مثلًا تقریب اور تخریب۔
  • لوگوں کی کم فہمی کے لطیفے بھی عام ہیں۔ مثلًا یہ لطیفہ کہ ایک صاحب سونے کی انگوٹھی سڑک پر ڈھونڈ رہے تھے جب کہ انگوٹھی گھر میں گری تھی۔ اور اس کی وجہ یہ بتائی گئی کہ گھر پر اندھیرا ہے۔ اس سے لوگوں میں صحیح سوچ یا عقل کے صحیح استعمال کی کمی کی مثال کے طور پر بھی پیش کیا جاتا ہے۔

حوالہ جات

Tags:

انگریزیبھارتمزاحہنسی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

توبۃ النصوحشمس تبریزیلعل شہباز قلندرجی سکس ٹو(G-6/2)اسلام آبادفتح سندھغالب کی مکتوب نگاریمعتزلہانسانی جسمارسطوقرآن میں ذکر کردہ ناموں کی فہرستشاہ ولی اللہعلی گڑھ مسلم یونیورسٹیہم جنس پرستیعلم تجویدپاک بھارت جنگ 1965ءسرعت انزالخیبر پختونخواجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادسلسلہ کوہ ہمالیہآل عمرانعبد الستار ایدھیڈپٹی نذیر احمدحلف الفضولمہینااورنگزیب عالمگیرآکسیجنگرو نانکدبستان لکھنؤطہ حسینکھوکھرکتب سیرت کی فہرستبنی اسرائیلحروف مقطعاتبھارت کے عام انتخابات، 2024ءمعاشرہقرآنی معلوماتمولابخش چانڈیوصحابہ کی فہرستاسماء اللہ الحسنیٰغسل (اسلام)مسیحیتسائمن کمشندو قومی نظریہیزید بن زریعمال فےاشتراکیتزین العابدینحجعبادت (اسلام)رجمعبد المطلبافلاطونآئین پاکستان میں اٹھارہویں ترمیماحمد فرازکرکٹحقوق نسواںسورہ النوراحمد قدوریحمزہ بن عبد المطلبآیت مباہلہاخوت فاؤنڈیشنپاکستان میں 2024ءمنطقپاکستان کے اضلاعانجمن ترقی اردوجماعت اسلامی پاکستانممالک اور ان کے دار الحکومتنہرو رپورٹمکہسورہ الحجراتگنتیتدوین حدیثعبد الشکور لکھنویعلی گڑھ تحریکقوم سبایوسف (اسلام)معراج🡆 More