لبرل اور ڈیموکریٹس کا اتحاد برائے یورپ جماعت

لبرل اور ڈیموکریٹس کا اتحاد برائے یورپ جماعت یا آزاد خیال اور جمہوری جماعتوں کا اتحاد برائے یورپ جماعت (انگریزی: Alliance of Liberals and Democrats for Europe Party) ایک یورپی سیاسی جماعت ہے جو یورپی یونین میں فعال ہے۔ یہ یورپ بھر کی 60 قومی سطح پر آزاد خیال جماعتوں پر مشتمل ہے۔ 26 مارچ 1976ء کو یہ شٹوٹگارٹ میں یورپ میں آزاد خیال اور جمہوری جماعتوں کا وفاق (انگریزی: Federation of Liberal and Democrat Parties in Europe) کے نام سے شروع ہوئی جس کا نام بعد میں بھی تبدیل ہوتا رہا۔

صدرHans van Baalen رکن یورپی پالیمان
گروپ رہنماGuy Verhofstadt رکن یورپی پالیمان
تاسیس26 مارچ 1976
صدر دفترRue d'Idalie 11,
1000 برسلز، بلجئیم
تھنک ٹینکEuropean Liberal Forum
یوتھ ونگEuropean Liberal Youth
نظریاتLiberalism
Pro-Europeanism
سیاسی حیثیتCentre
بین الاقوامی اشتراکLiberal International
یورپی پارلیمان گروہAlliance of Liberals and Democrats for Europe
یورپی پارلیمان
57 / 751
یورپی کونسل
8 / 28
ایوان زیریں
636 / 9,874
ایوانِ بالا
244 / 2,714
ویب سائٹ
www.aldeparty.eu

حوالہ جات

بیرونی روابط

Tags:

آزاد خیالیانگریزی زبانشٹوٹگارٹیورپی سیاسی جماعتیورپی یونین

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

مشت زنی اور اسلامجماعمیا مالکوواقانون اسلامی کے مآخذعلی ہجویریمرکب یا کلامشاہ جہاںحقوقاسلامی تہذیبالطاف حسین حالیمسجد نبوییونسصحابیکاغذی کرنسیوادیٔ سندھ کی تہذیبمحمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچانظام شمسیزید بن حارثہعلم نجومامہات المؤمنیننماز اشراقیروشلمکھجورکرشن چندرچینل پریسٹنمعراجپاکستان میں خواتینآنگنفسانۂ آزاد (ناول)جنگ آزادی ہند 1857ءپاکستان کی یونین کونسلیںدار العلوم دیوبندارکان اسلامپشتو زبانخالد بن ولیداسمائے نبی محمدفسانۂ عجائبگجراسم صفت کی اقسامشیخ مجیب الرحمٰنپاکستان قومی کرکٹ ٹیمنسب محمد بن عبد اللہاقبال کا مرد مومنفلسطینآلیابھارتدرس نظامیایئربورن ایئرپارکزبوروسط ایشیامکروہ تحریمیمعاویہ بن ابو سفیاناکبرریاضیداؤد (اسلام)امیر تیمورسعادت حسن منٹوقافیہایہام گوئیارکان نماز - واجبات اور سنتیںرومانیتیزید بن معاویہپاک چین اقتصادی راہداریانجمن پنجابفقہ حنفی کی کتابیںمولوی عبد الحقمتعلق خبر اور متعلق فعلعرب قوماردو ادبسجدہ تلاوتگلگت بلتستانشیعہ اثنا عشریہآل انڈیا مسلم لیگمائکلونگ ریلوےپہاڑاسلام آبادبنگلہ دیشزاویہ🡆 More