قطب شاہی اعوان

حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کی اولاد میں سے پانچ سے سلسلہٴ نسل جاری رہا۔ اور وہ پانچ یہ ہیں: حضرت حسن رضی اللہ عنہ ، حضرت حسین رضی اللہ عنہ ،حضرت محمد بن حنفیہ رضی اللہ عنہ ، حضرت عباس علمدار رضی اللہ عنہ، حضرت عمر رضی اللہ ۔ (البدایہ والنہایہ: 11/ 25تا 27اور تاریخ اسلام: شاہ معین الدین ندوی، ص: 328)۔

حضرت حسن رضی اللہ عنہ ، حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی اولادیں فاطمی سادات کہلائیں، جبکہ حضرت محمد بن الحنفیہ ، حضرت عباس علمدار ، حضرت عمر کی اولادیں علوی سادات کہلائیں،

اے گلوسری آف ٹرائب کے مصنف مؤرخ روز لکھتے ہیں کہ "اعوان قبیلے کے بارے میں دستیاب روایات میں سے سب سے بہترین یہ ہے کہ" اعوانوں کو حقیقت میں عربی نژاد اور قطب شاہ کی نسل سے کہا جاتا ہے۔"

حضرت عمرابن علی کی اولاد اس طرف کم آئی جبکہ حضرت محمد بن الحنفیہ ، حضرت عباس علمدار کی اولادیں ہندوستان وارد ہوئیں، محمّد الاکبر المعروف حضرت محمّد الحنفیہ کی اولاد محمدی علوی سادات کہلائی اور حضرت عباس علمدار کی اولاد ابوالفضلی علوی سادات المعروف قطب شاہی اعوان کہلائی.

قطب شاہی اعوان حضرت غازی عباس رضی اللہ عنہ کی اولاد ہیں۔

اس بات پر سب ہی کا اتفاق ہے کہ عون کی وجہ سے یہ قبیلہ اعوان کہلاتا ہے۔ عون کی جمع اعوان ہے۔

عباسی/ابوالفضلی اعوان (عراقی، بغدادی)

حضرت غازی عباس علمدار رضی اللہ عنہ کی اولاد میں سے ہیں۔ حضرت سید عون بن یعلی کی ولادت کاذکر مورخین بغداد شریف میں کرتے ہیں.

Tags:

البدایہ والنہایہتاریخ اسلامحسن ابن علیحسین ابن علیعباس بن علیعلی ابن ابی طالبعمر بن علیمحمد بن حنفیہمعین الدین ندوی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

معاشرہمحمد علی جناحفتح مکہعمرو ابن عاصناولجنگ صفینمسلمانعلی امین گنڈاپورکوالا لمپورفہرست ممالک بلحاظ آبادیقیامتطلحہ محمودجنوبی ایشیائی علاقائی تعاون کی تنظیماسم ضمیر اور اس کی اقسامصرف و نحوابولولو فیروزغزالیمحمد بن اسماعیل بخاریرجمنعتیوگوسلاویہ کی تحلیلبرازیلمزاج (طب)مرثیہاسم صفت کی اقسامعلم بیانسورہ فاطرحرمت مصاہرتتقسیم بنگالاسماء بنت ابی بکرایمان بالرسالتسقراطفہرست پاکستان کے ڈائلنگ کوڈکابینہ پاکستانصلاۃ التسبیحاعرابواقعہ کربلامزاحسرخ بچھیاسیرت النبی (کتاب)روزہ (اسلام)کوسعبد اللہ بن عمرو بن العاصاحمدیہغسل (اسلام)مکی اور مدنی سورتیںطنز و مزاحعورتاعجاز القرآناسم فاعلعام الفیلابوبکر صدیقاسم مصدرحلالہ فقہ حنفیہ کی روشنی میںکمپیوٹرفسانۂ عجائبزینب بنت جحشمحمد مکہ میںسب رسسورہ الاحزابالانفالستارۂ امتیازحدیث ثقلینعربی زباناندلسفضل الرحمٰن (سیاست دان)صحابہ کی فہرستالاعرافطارق بن زیادنمرودمیراجیسلطنت عثمانیہ کی فوجبچوں کی نشوونماپشتونجنگ آزادی ہند 1857ءاسلام میں مذاہب اور شاخیںاوقات نمازنماز🡆 More