قسطنطین اعظم

قسطنطین ولد قسطنطینوس کلوروس عرف قسطنطین اعظم یا قسطنطین یکم 306ء تا 337ء قیصر بازنطینی روم تھا- یہ نہ صرف بازنطینی سلطنت کا بانی تھا بلکہ یہ پہلا قیصر تھا جس نے مسیحیت کو اپنا کر اس کو پوری سلطنت کا سرکاری مذہب بھی بنایا- قسطنطین اعظم اور شریک شہنشاہ لائیسینیس نے 313ء میں فرمان میلان جاری کیا، جو سلطنت بھر میں تمام مذاہب کے مذہبی رواداری کا حکم تھا- اس وقت کے اولین سپہ سالار، قسطنطین اعظم نے دو شریک شہنشاہوں، لائیسینیس اور ماکسنتیس کو خانہ جنگوں میں شکست دے کر واحد حاکم ٹھرا- 330ء میں اس نے روم کی بجائے ایک نئے شہر بازنطیم کو بازنطینی سلطنت کا دار الحکومت بنایا اور اس کا نام نئی روم رکھا- تاہم، قسطنطین کے اعزاز میں، لوگ اسے قسطنطنیہ کے نام سے پکارنے لگے، جو ایک ہزار سال کے لیے مشرقی رومی سلطنت کا دار الحکومت رہا-

قسطنطین اعظم
قیصر بازنطینی روم
قسطنطین اعظم
306ء تا 337ء
پیشروقسطنطینوس اول
جانشینقسطنطینوس دوم
مکمل نام
فلاوی-یس ولاری-یس اوریلی-یس قسطنطین اگسٹس
شاہی خاندانآل قسطنطین
والدقسطنطینوس دوم
والدہہیلانہ
پیدائش27 فروری، 272ء
نیش، جنوب مشرق سربیہ
وفات22 مئی، 337ء

اریوس اور ان کے دیگر ساتھی جو کہتے تھے کہ یسوع مسیح "انسان و رسول" تھے، پر قسطنطین اعظم نے بہت سختیاں ڈھائیں جن کی وجہ سے یہ لوگ اپنی جان بچا کر مختلف جگہوں اور علاقوں میں منتقل ہو گئے- جن میں کچھ عرب وادیوں میں آئے اور زہد و قناعت کی زندگی بسر کرنے لگے- یوں یہ لوگ کم ہوتے ہوتے ناپید ہو گئے- بعد میں محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے زمانے میں جو چند افراد باقی رہے، صرف وہ جو جزیرہ نما عرب پرانے وقتوں میں ہجرت کر گئے تھے، ان میں سے کچھ لوگوں نے اسلام قبول کر لیا۔[حوالہ درکار]

حوالہ جات

Tags:

بازنطینی سلطنترومقسطنطنیہمسیحیت

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ہجرت حبشہدرودمحمد بن قاسم کا سندھ پر حملہسود (ربا)پاکستانی ثقافتحیاتیاتتاریخ ولادت محمد بن عبد اللہاذانمتواتر (اصطلاح حدیث)بادشاہی مسجدخالد بن ولیدآئین پاکستان 1956ءمقبرہ شاہ رکن عالمموطأ امام مالکمغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرستیہودیتہم جنس پرستیوزیراعظم پاکستاناحمدیہبیعت عقبہنیرنگ خیالسیکولرازمغزوہ تبوکنعتنظیر اکبر آبادیاسلاموفوبیامحمود حسن دیوبندیتعویذبچوں کی نشوونماصحیح بخاریپاکستانآلودگیعلم کلامابن رشدمسئلۂ فیثا غورثطوطاخراسانڈرامافاطمہ زہراسلیمان (بادشاہ)ذوالنونفضل الرحمٰن (سیاست دان)ردیفصل اللہ علیہ وآلہ وسلمبرصغیرسورہ العنکبوتاسباب نزولذوالفقار علی بھٹوفورٹ ولیم کالجدبستان دہلیسورہ طٰہٰبرطانوی ایسٹ انڈیا کمپنیحجعلم الناسخ والمنسوخاکبر الہ آبادیخلافت علی ابن ابی طالبسورہ الشعرآءریاست ہائے متحدہخطبہ الہ آبادسلطنت دہلیاعجاز القرآنخیبر پختونخواوالدین کے حقوقگنتیتحریک پاکستانعبد اللہ بن محیریز جمحیابو جہلبدرابو داؤدحروف مقطعاتنماز جنازہقرآنی سورتوں کی فہرستبرہان الدین مرغینانیاسلام میں انبیاء اور رسولبنو امیہحنفیاحسان دانشفیض احمد فیضاسماعیلی🡆 More